ایم کیو ایم نے حکومت کو 15 دن کی ڈیڈ لائن دیدی

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان نے حلقہ بندیوں میں تبدیلی کے بغیر کراچی میں بلدیاتی انتخابات کرانے پروفاقی حکومت سے علیحد گی کی دھمکی دے دی۔پیپلزپارٹی پرکراچی اور حیدرآباد کے بلدیاتی الیکشن میں پری پول دھاندلی کاالزام عائدکردیا، حلقہ بندیوں کی تبدیل ی کیلئے وفاقی حکومت کو15جنوری تک ڈیڈلائن دیدی ۔ ایم کیوایم پاکستان کی…

Read Full News

پاک بھارت جوہری تنصیبات اورقیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

اسلام آباد،لاہور:پاکستان اور بھارت کے مابین جوہری تنصیبات، سہولیات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور تنصیبات پر حملوں کی روک تھام کے معاہدے پر 31 دسمبر 1988 کو دستخط ہوئے اور 27 جنوری 1991 کو اس کی توثیق کی گئی۔معاہدہ،…

Read Full News

پشاور کینٹ سے کراچی کیلئے چلنے والی تیزترین ٹرین کاافتتاح

پشاور:پا کستان ریلوے نے نجی کمپنی پراکس کے زیر اہتمام پشاور کینٹ سے کراچی کیلئے چلنے والی تیزترین ٹرین کاافتتاح کر دیا ، پہلے فیز میں رحمان بابا ایکسپریس سے آغاز کیا گیا ۔ نئی ٹرین سروس میں مسافروں کیلئے ڈائننگ کار، صفائی ستھرائی، معیاری کھانا،وائی فائی ، سکیورٹی اورپردے کا خاص انتظام کیاگیا ہے۔…

Read Full News

یورپ میں عائدپی آئی اے پر پابندی ختم ہونے والی ہے !

کراچی:پی آئی اے پر یورپ میں عائد پابندی ختم ہونے کا امکانات روشن ہو گئے۔ذرائع کے مطابق یورپی یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کی جانب سے پی آئی اے کے آڈٹ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یورپی یونین سیفٹی ایجنسی7 مارچ سے قومی ایئرلائن کا آن لائن ریموٹ آڈٹ کرے گی۔ترجمان پی آئی اے کے…

Read Full News

شمالی کوریا نے سال نو کا آغاز بیلسٹک میزائل کے تجربے سے کیا

پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے نئے سال کے آغاز سے ہی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرڈالا جبکہ گزشتہ روز بھی تین بیلسٹک میزائل داغے گئے تھے،24 گھنٹے کے اندر یہ چوتھا میزائل تجربہ ہے ۔ امریکہ ،جنوبی کوریا اورجاپان نے نئے تجربے کی مذمت کی ہے ، میزائل شمالی کوریا نے نئے سال کے ساتھ…

Read Full News

مسک200ارب ڈالر دولت میں کمی والی پہلی شخصیت بن گئے

واشنگٹن:ٹیسلا، سپیس ایکس اور ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے ایک ایسا نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے جو کوئی بھی قائم کرنا پسند نہیں کریگا۔ ایلون مسک دنیا کے پہلے ایسے شخص بن گئے ہیں جن کی دولت میں 200 ارب ڈالر کی کمی آئی جبکہ دنیا کے امیر ترین افراد کی دولت میں…

Read Full News

اداکارہ کنزہ نے والدہ کے ہمراہ عمرہ ادا کرلیا

کراچی : پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی بہترین اداکاراؤں میں سے ایک اداکارہ کنزہ ہاشمی نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔اداکارہ کنزہ ہاشمی کی جانب سے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر خانہ کعبہ کی تصویر اور ویڈیو شیئر کی گئی جس میں انہیں اپنی والدہ کے ہمراہ خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا دیکھا جا سکتا…

Read Full News

اورنگی پراچہ قبرستان کے قریب گھر میں فائرنگ ، خاتون جاں بحق

کراچی: پیرآباد تھانے کے علاقے اورنگی ٹاؤن قصبہ کالونی پراچہ قبرستان کے قریب گھر میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق ہوگئی جس کی لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی جہاں مقتولہ کی شناخت 35 سالہ رخسانہ دختر مرزا کے نام سے کی گئی۔ ایس ایچ او پیرآباد کے مطابق…

Read Full News

عاطف اسلم نے خاتون فوٹو گرافر کی تصویر کھینج لی ! مداحوں کو ادا بھا گئی

لاہور: پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے ایک بار پھر مداحوں کا دل جیت لیا۔عاطف اسلم کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ شادی کی تقریب میں گانا گارہے ہیں لیکن پھر اچانک ہی رٴْک جاتے ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گلوکار گانا گاتے ہوئے رٴْکے اور پھر خاتون فوٹوگرافر…

Read Full News

ماڈل نیہا راجپوت کی بولڈ تصاویر پر ہنگامہ کھڑا ہوگیا

ان کے حامی اور مخالفین شوشل میڈیا پر ایک دوسرے کے ساتھ الجھ پڑے ۔ ماڈل نے سوشل میڈیا پر اپنے شوہر شہباز تاثیر کے ہمراہ نئے سال کی بولڈ تصاویر شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر کو ان کے چاہنے والے اور ان کی ساتھی ٹاپ پاکستانی ماڈلز کافی پسند کر رہی ہیں اور ہاٹ…

Read Full News