موبائل فونز کی درآمد میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی:رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں موبائل فونز کی درآمد میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور درآمدات کا حجم 47کروڑڈالرز رہا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جولائی تا اکتوبر موبائل فونز کی امپورٹس میں 107.91فیصد کا بڑااضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں موبائل درآمدات کا حجم…

Read Full News

9 مئی واقعہ: پیپلز بس سروس کی توڑ پھوڑ میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی:9مئی کو جلائوگھیرائو اور پیپلز بس سروس کی توڑ پھوڑ میں ملوث ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیاہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس نے شارع فیصل کے قریب کارروائی کرتے ہوئے 9 مئی کو دہشت گردی اور ہنگامہ آرائی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ایسٹ عرفان بہادر نے اس ضمن…

Read Full News

کے الیکٹرک کو لائسنس نہیں ملنا چاہیے،حافظ نعیم الرحمن

کراچی:جماعتِ اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک کو لائسنس نہیں ملنا چاہیے۔ کے الیکٹرک کو بغیر معاہدے کے گیس فراہم کی جاتی ہے، جب سستی بجلی موجود ہے تو کے الیکٹرک مہنگی بجلی کیوں بنائے، کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ ہونا چاہیے، نیپرا، حکومت اور کے الیکٹرک کا…

Read Full News

پی آئی اے کو غیر استعمال جائیداد اور دفاتر فوری واپس کرنے کیلئے خط

کراچی :سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے کو غیر استعمال جائیداد اور دفاتر فوری واپس کرنے کے لیے خط لکھ دیا۔ سی اے اے کی جانب سے پی آئی اے کو بھیجے گئے خط کے مطابق سی اے اے کی جو پراپرٹی استعمال میں نہیں وہ واپس کی جائے۔ اس اقدام سے پی…

Read Full News

کراچی سےاغوا ہونیوالا ایک سال کا بچہ آٹھ روز بعد بھی بازیاب نہ ہو سکا

کراچی: قیوم آباد بی ایریا سے اغوا ہونے والے ایک سال کے بچے کو آٹھ روز بھی بعد بازیاب نہیں کرایا جاسکا۔  رکشہ سوار اغوا کار پانچ سالہ کزن سے بچہ چھین کر فرار ہوگئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے قیوم آباد بی ایریا سے ایک سال کے بچے محمد حسین کے اغوا…

Read Full News

ثناءجاوید اور عمیر جسوال میں علیحدگی کی افواہیں

کراچی:پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت جوڑی اداکارہ ثناء جاوید اور گلوکار عمیر جسوال میں علیحدگی کی افواہیں سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہیں ۔ 20 اکتوبر 2020ءکو ایک سادہ سی تقریب میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی جوڑی ثناء جاوید اور عمیر جسوال سے متعلق گردش کرتی افواہوں نے مداحوں کے دل کھٹے کر…

Read Full News

کراچی آتشزدگی: عامر نے بیٹے سمیت 25 افراد کی جان بچائی

کراچی:کراچی کے راشد منہاس روڈ پر شاپنگ مال میں آتشزدگی کے دوران لفٹ بند اور سیڑھیاں جل رہی تھیں ۔ محمد عامر نامی شخص نے اپنے بیٹے سمیت 25 افراد کی جان بچائی۔باپ نے اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر لفٹ توڑی اندر داخل ہو کر بیٹے سمیت کئی افراد کی زندگیاں بچائیں ۔…

Read Full News

ہماری تجویز کردہ 26 ویں آئینی ترمیم ملک کو مشکلات سے نکالے گی: فاروق ستار

کراچی:متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہاہے کہ ایسا پلان دے رہے ہیں جس میں تمام بحرانوں کا حل ہے۔ ہماری تجویز کردہ 26ویں آئینی ترمیم پاکستان کو مشکلات سے نکال دے گی۔کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کے تحت ضلعی خود مختاری، آئینی ذمہ داری کے عنوان سے تقریب منعقد…

Read Full News