شفاف شیشے جیسی پراسرار سمندری مخلوق ! تصویر وائرل
نیویارک: سمندر اپنے اندر بے شمار آبی مخلوق کو پناہ دئیے ہوئے ہے جن میں سے کچھ ایسی پراسرار مخلوقات بھی ہیں جو اب تک دنیا کے سامنے نہیں آسکی ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جو ایک آبی حیات کی ہے لیکن وہ آبی حیات انتہائی دلچسپ ہونے کے ساتھ…