ضلع کیماڑی کا قیام، ایم کیو ایم کا قانونی چارہ جوئی کا اعلان

ضلع کیماڑی کا قیام، ایم کیو ایم کا قانونی چارہ جوئی کا اعلان متحدہ قومی موؤمںٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے سندھ حکومت کی جانب سے کراچی میں قائم ہونے والے نئے ضلع اور ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن کے قیام کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان…

Read Full News

قیادت کا نام نہ ہونے کے یقین کے بعد سندھ حکومت کا عزیر بلوچ اور نثار مورائی کی تفتیشی رپورٹ‌ منظر عام پر لانے کا اعلان

سندھ حکومت کا عزیر بلوچ اور نثار مورائی کی تفتیشی رپورٹ‌ منظر عام پر لانے کا اعلان کراچی: سندھ حکومت نے لیگ گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ اور چیئرمین فشریز نثار مورائی سمیت سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی جوائنٹ انویسٹی گیشن رپورٹ پبلک کرنے کا اعلان کردیا۔ سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے…

Read Full News

سعید غنی نے طلبہ یونین کے حق میں آواز اٹھا دی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سیاست کے لئے کسی ڈگری کی نہیں بلکہ تربیت کی ضرورت ہوتی ہے اور اس کی نرسریاں کالجز اور جامعات ہیں۔ اس ملک میں جمہوریت اور سیاست کو اگر مضبوط کرنا ہے اور عوام میں شعور اور ووٹ کی طاقت کا…

Read Full News

شہلا رضا کے خلاف توہین صحابہ مہم

کراچی سے تعلق رکھنے والی پیپلزپارٹی کی رکن قومی اسمبلی شہلا رضا کے خلاف توہینِ صحابہ مہم شروع کردی گئی جس کے ساتھ ہی اُن کے خلاف خطرناک پروپیگنڈا بھی کیا جارہا ہے۔ شہلا رضا نے دو روز قبل جیو کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے امیر…

Read Full News

پی پی کا ایم سنگ میل، سندھ اسمبلی کے اجلاس کی صدارت اقلیتی رکن نے کی

کراچی: بلاول بھٹو کی چیئرمین شپ کے بعد پی پی اہم سنگ میل عبور کرنے لگی، سندھ اسمبلی کے اجلاس کی صدارت اقلیتی رکن نے کر کے ایک نئی تاریخ رقم کردی، مہیش میلانی کی صدارت میں ہونے والا اجلاس پاکستانی تاریخ کا پہلا اجلاس تھا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار…

Read Full News

شرجیل میمن لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی میں ملوث

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماءشرجیل میمن کا ایک شرمناک اسکینڈل منظر عام ہے جس میں وہ اندرون سندھ کی ایک دوشیزہ کو نوکری کا جھانسہ دے کر اسکی عزت کے ساتھ کھیلتے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معتبر خبر رساں ادارے “روزنامہ پاکستان” نے خبر شائع کی ہے کہ سوشل میڈیا دادو کی متاثرہ…

Read Full News

عمران خان دھرنے کے پیچھے پورا ادارہ نہیں ایک دو افراد تھے، خورشید شاہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی رواں ماہ عوامی رابطہ مہم شروع کرے گی، تحریک انصاف کے دھرنے کے پیچھے پورا ادارہ نہیں تھا البتہ ایک دو لوگ ضرور ملوث تھے۔ ایک انٹرویو میں خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ بلاول بلاول بھٹو اپنے فیصلے کرنے…

Read Full News