بلوچ مظاہرین پر تشدد کیخلاف کراچی میں‌ وکلا کا احتجاج

سٹی کورٹ میں لانگ مارچ کے شرکاء کی اسلام آباد میں گرفتاری اور ان پر پولیس کے لاٹھی چارج اور شیلنگ کیخلاف وکلاء نے احتجاج کیا۔ احتجاجی مظاہرہ سندھ یونائیٹڈ لائیرز فورم کی جانب سے کیا گیا جس میں درجنوں وکلا نے شرکت کی۔ سندھ یونائیٹڈ لائیرز فورم کے صدر عاقب راجپرنے مظاہرے سے خطاب…

Read Full News