by ذرائع | Feb 27, 2017 | پاکستان
گوجرانوالہ میں جعلی عاملہ نے دم کرنے کے بہانے 15 سالہ لڑکے کو دہکتے ہوئے کوئلے پر بٹھادیا جس کے نتیجے میں بچہ بری طرح جھلس گیا۔ رپورٹس کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے کھیالی کے رہائشی محنت کش کرامت حسین کا 15 سالہ بیٹا ناصرعرصہ دراز سے بیمار تھا۔ بیٹے کے علاج کے لیے...
by ذرائع | Feb 27, 2017 | صحت
ٹورانٹو: چھاتی کا سرطان پاکستان سمیت دنیا بھر کی خواتین کے لیے ایک ڈراؤنا خواب بن چکا ہے اور اس موذی مرض میں مبتلا ہونے والی خواتین کی 25 فیصد تعداد پر صحتیاب ہونے کے بعد بھی یہ مرض دوبارہ حملہ کرتا ہے لیکن باقاعدہ ورزش اور جاگنگ سے یہ خطرہ 40 فیصد تک کم کیا جاسکتا...
by ذرائع | Feb 27, 2017 | پاکستان
ثروت اعجاز قادری کو لاہور میں گرفتارکرلیاگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان سنی تحریک کے صدر ثروت اعجاز قادری کو لاہور میں گرفتار کر لیاگیاہے۔پولیس ذرائع کے مطابق انہیں داتا دربار کے قریب سے حراست میں لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ثروت اعجاز قادری بذریعہ سڑک لاہور پہنچے تھے...
by ذرائع | Feb 27, 2017 | پاکستان
کراچی، شہرمردہ جانوروں کے گوشت کے فروخت کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن نے میئر کراچی سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن کی جانب سے میئر کراچی کو خط لکھا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ شہر میں کے ایم سی...
by ذرائع | Feb 27, 2017 | پاکستان
کراچی: بول نیوز نے ڈاکٹر عامر لیاقت اور شاہد مسعود کے چینل چھوڑ جانے کے بعد 23 مارچ سے بھرپور طریقے سے مارکیٹ میں کودنے کی تیاری کرلی ہے۔ شاہد مسعود اور عامر لیاقت پر پیمرا اور عدالتی پابندی کے بعد بول نیوز کو شدید معاشی دھچکے کا سامنا رہا تاہم ایگزیٹ اور بول نیوز کے...