وزیر اعلیٰ کا سائٹ میں جاں بحق افراد کے ورثا کی مالی امداد کا اعلان

کراچی : مفت راشن اور زکوٰۃ کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے 9 خواتین اور 3 بچے جاں بحق ہوگئے۔وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سائٹ فیکٹری واقعے کے متاثرین کیلئے امداد کا اعلان کردیا۔ وزیر اعلیٰ نے بھگدڑ میں جاں بحق افراد کی فیملی کیلئے 5 لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا،…

Read Full News

ٹرانس جینڈرز کیلیے نادرا نے کیا خصوصی سہولت متعارف کروا دی ؟ جانئیے!

کراچی : نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے آج ٹرانس جینڈرز کا عالمی دن ٹرانس جینڈرز کی رجسٹریشن کے لئے مخصوص دن کے طور پر منایا۔ چیئرمین نادرا طارق ملک نے اس موقع پر ایک خصوصی ہیلپ لائن کا افتتاح کیا جس پر کال کا جواب بھی نادرا کا ٹرانس جنڈر عملہ دے گا…

Read Full News

ایکسپو بچت بازار میں شہریوں کو مایوسی کا سامنا

کراچی: ایکسپو سینٹر میں لگنے والے بچت بازار میں پہلے روز ہی شہریوں کو مایوسی کا سامنا کرنا پڑا سوشل میڈیا پر بچت بازار کی تعریف کے پل باندھے گئے اور عوام کو یقین دلایا گیا کہ رمضان اور عید سے متعلق خریداری پر 30 فیصد ڈسکاؤنٹ پر خریداری کرسکیں گے۔ شہریوں کی بڑی تعداد…

Read Full News

پی ٹی آئی میں اختلافات یا کچھ اور ؟علی زیدی نے آفتاب صدیقی کو نوٹس دے دیا

کراچی: تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی نے آفتاب صدیقی کو نوٹس جاری کر دیا۔علی زیدی نے کہا کہ پارٹی چیئرمین اور سیکریٹری جنرل پارلیمانی بورڈ کی تشکیل کر سکتے ہیں، بطور پارٹی صدر کراچی آپ نے پارٹی کے آئین کے خلاف نوٹیفکیشن جاری کیا۔ پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ پارٹی کی…

Read Full News

گڑگڑانے,عاجزی اور دعائوں کے بجائے حرم پاک میں سیلفیوں اور ویڈیو کالز کا رجحان بڑھ گیا!

مکہ مکرمہ : گستاخی معاف مگر جسارت قلم کچھ یوں ہے کہ سعودی حج و عمرہ منسٹری نے ایک تصویر جاری کی ہے، تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کعبے کے سامنے جو ہاتھ گڑگڑاتے ہوئے دعا کے لیے اٹھنے چاہئیں تھے وہ ہاتھ اب تصاویر ، سیلفی اور ویڈیو کالز کے لیے اٹھ…

Read Full News

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے 15 اپریل تک پیٹرول اور ڈیزل کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے کمی کی گئی ہے، لائٹ ڈیزل آئل کی فی لیٹر قیمت میں بھی 10 روپے کمی کی گئی۔…

Read Full News

نیپرا نے بجلی پر 3 روپے 23 پیسے فی یونٹ مستقل سرچارج عائد کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی پر 3 روپے 23 پیسے فی یونٹ مستقل سرچارج عائد کرنے کی منظوری دے دی۔ نیپرا نے حکومتی درخواست پر بجلی صارفین پر 3 روپے 23 پیسے فی یونٹ مستقل سرچارج عائد کرنے کی منظوری پر مبنی فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوادیا ہے۔فیصلے میں کہا…

Read Full News

سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری ! ایڈوانس سیلری دینے کا نوثیفکیشن جاری

کراچی : سندھ حکومت نے عید الفطر سے قبل ماہ اپریل کی تنخواہ ایڈوانس میں دینے کا فیصلہ کر لیا۔ زرائع کے مطابق محکمہ خزانہ سندھ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق عید سے قبل 17 اپریل کو سرکاری اورنیم سرکاری اداروں کے ملازمین کو تنخواہ ادا کی جائے گی ۔ نوٹی…

Read Full News

500 میٹر لمبا دسترخوان، 11 ہزار سے زائد افراد نے بیک وقت روزہ کھولا

ریاض : رمضان المبارک کا موسم آتے ہی سعودی عرب میں روزہ داروں کی افطاری کے لیے ایک مقابلے کا سماں بن جاتا ہے۔ مملکت کے مختلف حصوں میں بڑے بڑے افطار پروگرام منعقد کیے جاتے ہیں۔ اس حوالے سے سعودی عرب کی الخرج گورنری میں بلدیہ کے زیراہتمام ایک بڑی افطار پارٹی کا اہتمام…

Read Full News

اتحادیوں کی اہم بیٹھک کے لئے اجلاس طلب

اسلام آباد : حکومتی اتحادی جماعتوں کا ملکی سیاسی صورتحال پر اجلاس طلب کرلیا گیا۔ اجلاس وزیراعظم کی زیر صدارت کل لاہور میں ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس کل دن ایک بجے ہوگا۔اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر مشاورت اور فیصلے ہوں گے۔ ذرائع…

Read Full News