by ذرائع | Mar 31, 2021 | اہم ترین, پاکستان
اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ حماد اظہر نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر خزانہ حماد اظہر نے پیٹرول کی قیمت میں ڈیڑھ روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے لیٹر کی کمی کا اعلان کیا۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے 14 اپریل کی رات 12 بجے...
by ذرائع | Mar 31, 2021 | پاکستان, صحافتی خبریں
کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور نے مقامی صحافی نورالسلام پر جعلی مقدمہ اور گرفتاری پر مذمت کرتے ہوئے رہائی اور واقعہ کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ کراچی یونین آف جرنلسٹس دستورکےصدر راشد عزیز اور سیکرٹری موسی کلیم و مجلس عاملہ کے اراکین نے کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور) کر...
by محبوب چشتی | Mar 31, 2021 | اہم ترین, پاکستان
ایم کیو ایم پاکستان کو بڑا دھچکا، سابق رکن اسمبلی 500 ساتھیوں سمیت پی پی میں شامل کراچی: (رپورٹ: سید محبوب احمد چشتی) ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رکن سندھ اسمبلی وقارشاہ نے 500 ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ صوبائی وزیرتعلیم سعید غنی سے...
by ذرائع | Mar 31, 2021 | تحاریر, نقطہ نظر
ﻧﯿﻠﺴﻦ ﻣﯿﻨﮉﯾﻠﮧ ﺩﻭ ﺩﮨﺎﺋﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻭﻗﺖ ﺟﯿﻞ ﻣﯿﮟ ﮔﺰﺍﺭﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﺎﻵﺧﺮ ﺳﺎﻭﺗﮫ ﺍﻓﺮﯾﻘﮧ ﮐﮯ ﺻﺪﺭ ﺑﻦ ﮔﺌﮯ ﺗﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺳﯿﮑﻮﺭﭨﯽ ﭨﯿﻢ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺷﮩﺮ ﮔﮭﻮﻣﻨﮯ ﮔﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﻭﮨﯿﮟ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﮨﻮﭨﻞ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﺑﯿﭩھ ﮔﺌﮯ۔ ﻭﮨﺎﮞ ﺍُﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺁﺩﻣﯽ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺟﻮ ﺍﭘﻨﺎ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﺁﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ۔ﻧﯿﻠﺴﻦ...
by ذرائع | Mar 31, 2021 | اہم ترین, پاکستان
ٹینکر مافیا کو بے نقاب کرنے والا صحافی دہشت گردی کے مقدمے میں گرفتار کراچی: روزنامہ آزاد ریاست اور KNN کے پریس رپورٹر نوراسلام Noor Islam کو ایس ایچ او منگھوپیر عبدالخالق انصاری نے دہشت گردی کے دفعات لگاکر گرفتار کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق صحافی نوراسلام جو منگھوپیر...