کراچی کا میئر، ڈپٹی میئر نسلی اور دو دانت کے ہوں‌ گے، فاروق ستار

کراچی کا میئر، ڈپٹی میئر نسلی اور دو دانت کے ہوں‌ گے، فاروق ستار کراچی: ایم کیو ایم تنظیم بحالی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ کراچی کو نوجوان نئے چہروں کی ضرورت ہے کیونکہ پرانے چہرے فنڈز نہ ہونے پر عہدہ نہیں چھوڑتے اور تنخواہ باقاعدگی سے لیتے ہیں۔ کراچی…

Read Full News

ساتھی اسحاق ایڈوکیٹ پر سرکاری حراست میں تشدد کا انکشاف

کراچی: ایم کیو ایم لندن رابطہ کمیٹی کے ممبر اور سندھ ہائی کورٹ کے سنیئر وکیل ساتھی اسحاق کو تین روز لاپتہ رکھنے کے بعد رہا کردیاگیا، دورانِ حراست اُن پر مبینہ طور پر تشدد کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ایم کیو ایم لندن رابطہ کمیٹی کے رکن ساتھی اسحاق کو چار روز قبل سندھ…

Read Full News

کالعدم جماعتیں آزاد، متحدہ لندن کے خلاف کریک ڈاؤن

کراچی: ایم کیو ایم لندن رابطہ کمیٹی کے رکن ایڈوکیٹ ساتھی اسحاق کو گرفتار کرلیا گیا، اہل خانہ کے مطابق ساتھی اسحاق کو رینجرز اہلکاروں نے گرفتار کیا، سندھ ہائی کورٹ نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ساتھی اسحاق کو گرفتار نہ کرنے کے لیے نوٹی فکیشن جاری کیا ہوا تھا۔ ایم کیو ایم…

Read Full News

سادہ لباس اہلکاروں کی کارروائی، جامعہ کراچی کا اسسٹنٹ ڈپٹی رجسٹرار گرفتار

کراچی یونیورسٹی میں سادہ لباس اہلکاروں کی کارروائی،  یونیورسٹی کے اسسٹنٹ ڈپٹی رجسٹرار اور ٹیچرز ایسوسی ایشن کے صدر عارف حیدر کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی یونیورسٹی کے ملازم اور اسسٹنٹ ڈپٹی رجسٹرار جو ایم کیو ایم لندن کی عبوری رابطہ کمیٹی کے رکن تھے اور…

Read Full News

متحدہ یوسی چیئرمین کی موت، عامر خان کو پھانسی دینے کا مطالبہ

کراچی: نارتھ ناظم اآباد کے مکینوں اور اہل خانہ نے متحدہ لندن کا ساتھ دینے والے نارتھ ناظم آباد کے یوسی چیئرمین شاکر خان کی موت کا ذمہ دار ایم کیو ایم کے باغی رہنماء عامر خان کو قرار دیتے ہوئے پھانسی کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق شاکر خان کی رہائش گاہ پر ایم…

Read Full News

متحدہ کی محنت رنگ لے آئی، لاپتہ ملازم رہا

کراچی: عسکری ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم لندن کے رہنما مصطفیٰ عزیز آبادی کے بھائی منصور علی کو حساس اداروں نے ایک روز حراست میں رکھنے کے بعد تفتیش کر کے رہا کردیا، انہیں گزشتہ روز بفرزون سے گرفتار کیا گیا تھا اور وہ تاحال لاپتہ تھے۔ ذرائع نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات…

Read Full News

بانی ایم کیو ایم کی واپسی کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان قومی موومنٹ اور متحدہ نے 21 جنوری کو استحکام پاکستان ریلی نکالنے کا اعلان کردیا، ریلی عائشہ منزل سے مزار قائد تک نکالی جائے گی جس سے الطاف حسین سمیت دیگر رہنما بھی خطاب کریں گے۔ متحدہ قومی موومنٹ کے کنونیر ندیم نصرت نے کہا ہے کہ 21 جنوری کو استحکام پاکستان…

Read Full News

سال 2017 کا بڑا سیاسی دھماکا، الطاف حسین کی بھرپور واپسی

اسلام آباد: پاکستان قومی موومنٹ اور متحدہ قومی موومنٹ کے کنونیر ندیم نصرت آج شام نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں اہم پریس کانفرنس کریں گے، جس میں پی کیو ایم الطاف حسین کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اپنی پارٹی کا نام انہیں استعمال کرنے کی اجازت دینے کا اعلان کرے گی۔…

Read Full News