ورلڈ کپ ,نیدرلینڈ نے جنوبی افریقا کو شکست دے دی

احمدآباد : ورلڈکپ کا دوسرا بڑا اپ سیٹ، نیدرلینڈز نے جنوبی افریقا کو شکست دے دی۔ ورلڈکپ کے پندرہویں میچ میں ایک اور بڑا اپ سیٹ دیکھنے میں اُس وقت آیا جب نیدرلینڈز نے جنوبی افریقا کو 38 رنز سے شکست دی۔ نیدرز لینڈز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 43 اوورز میں 8 وکٹوں…

Read Full News

7 وکٹوں سے فتح، بھارت کی پاکستان کو ورلڈ کپ میں ہرانے کی روایت برقرار

احمد آباد: ورلڈ کپ کے سب سے بڑے ٹاکرے میں بھارت نے پاکستان کو آؤٹ کلاس کرکے 7 وکٹوں سے میچ جیت لیا۔ احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی سی سی ورلڈ کپ کے 12 ویں میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی اور پاکستانی…

Read Full News

ورلڈ کپ، بھارت نے افغانستان کو آسانی سے شکست دے دی

نئی دہلی:ورلڈ کپ کے میچ میں بھارت نے افغانستان کو 8وکٹوں سے شکست دے دی ۔ افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان پر 272رنز بنائے جس کے جواب میں بھارت نے مطلوبہ ہدف دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ افغانستان نے ٹاس جیتنے کے بعد پہلے بیٹنگ کا…

Read Full News

پاکستان نے سب سے بڑا ہدف حاصل کرنے کا اعزاز بنا لیا

حیدر آباد : قومی کرکٹ ٹیم نے ورلڈکپ 2023 کے میچ میں سری لنکا کی جانب سے دیا جانے والا 345 رنز کا ہدف حاصل کر کے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔ حیدرآباد کے اسٹیڈیم میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے گئے میچ میں سری لنکن ٹیم نے شاہینز کو جیت کیلیے 345…

Read Full News

ورلڈکپ: آسٹریلیا اسپن جال میں پھنس گیا، بھارت 6 وکٹوں سے کامیاب

چنئی :بھارت نے ورلڈکپ کے پانچویں میچ میں آسٹریلیا کو سپن جال میں پھنسا کر افتتاحی میچ میں کامیابی حاصل کر لی ۔ بھارت کے اہم ترین بیٹرز ویرات کوہلی اور کے ایل راہول کی ذمہ درانہ بیٹنگ کی بدولت آسٹریلیا کو با آسانی 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بھارت کے بیٹرز نے آسٹریلیا…

Read Full News

ورلڈ کپ: قومی کرکٹرز کی طویل پریکٹس،فخر کو ایک اور موقع ملنے کا امکان

حیدر آباد:آئی سی سی ورلڈکپ میں سری لنکا کے خلاف میچ سے قبل قومی ٹیم نے حید ر آباد میں طویل پریکٹس سیشن کیا ۔ راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں پلیئرز نے کوچ سٹاف کے ہمراہ فیلڈنگ ڈرلز، بیٹنگ اور باؤلنگ سیشنز میں اپنی خامیوں کو دور کرنے کی کوشش کی۔ پاکستانی ٹیم لیگ راؤنڈ میں…

Read Full News

ورلڈکپ : جنوبی افریقہ کی 102 زنز سے بڑی فتح، بنگلہ دیش بھی کامیاب

دھرم شالہ، نئی دہلی:بھارت میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش نے افغانستان اور جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو شکست دے دی ۔ ہفتے کو ہونے والے ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کی ٹیم افغانستان کو 6 وکٹوں سے ہرانے میں کامیاب رہی جبکہ جنوبی افریقہ نے سری…

Read Full News

ورلڈ کپ: پاکستان کا فاتحانہ آغاز ، نیدر لینڈز کو 81 رنز سے شکست

حیدر آباد : آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ کے دوسرے میچ میں پاکستان نے نیدر لینڈز کو 81 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کر لیا ۔ بھارتی شہر حیدر آباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں ہونیوالے ورلڈ کپ 2023 کے دوسرے میچ میں نیدر لینڈز نے ٹاس جیت کر…

Read Full News

کرکٹ ورلڈ کپ کی عالمی جنگ کا بگل بج گیا ، نیوزی لینڈ، انگلینڈ آج مدمقابل

لاہور : بھارت میں کرکٹ ورلڈ کپ کی عالمی جنگ کا بگل بج گیا۔ ورلڈ کپ کا افتتاحی میچ میں دفاعی چمپئین انگلینڈ کا رنر اپ نیوزی لینڈ سے مقابلہ ہو گا ۔ ورلڈ کپ میں 10 ٹیمیں ایک دوسرے کے ساتھ مدمقابل آئیں گی ۔ پاکستان اپنی مہم کا آغاز کل ہالینڈ کےخلاف میچ…

Read Full News

پاکستان ایشین گیمز ٹی ٹونٹی کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

ہینگ ژو: پاکستان نے ہانگ کانگ کو 68 رنز سے ہرا کر ایشین گیمز کے ٹی ٹونٹی کرکٹ مقابلوں کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔اس میچ کی نمایاں بات عامر جمال کی جارحانہ بیٹنگ اور اسپنرز کی عمدہ کارکردگی تھی۔ سیمی فائنل میں پاکستان شاہینز کا مقابلہ سری لنکا اور افغانستان کے میچ کی…

Read Full News