’پاکستان کا سب سے مطلوب مجرم‘، 70 پاکستانیوں کا مبینہ قاتل ہنگری میں گرفتار

’پاکستان کا سب سے مطلوب مجرم‘، 70 پاکستانیوں کا مبینہ قاتل ہنگری میں گرفتار

ہنگری کی پولیس نے ایک پاکستانی تارک وطن کو حراست میں لے لیا ہے جس پر پاکستان میں 70 افراد کو قتل کرنے کا الزام ہے۔ روئٹرز نیوز ایجنسی کے مطابق ہنگری کی پولیس کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ہنگری کے شہر بوڈاپسٹ کے قریب پولیس نے غیر قانونی تارکین وطن کے ایک گروپ کو سربیا کی...
سینئر رپورٹر احمد نورانی نامعلوم افراد کےحملے میں زخمی

سینئر رپورٹر احمد نورانی نامعلوم افراد کےحملے میں زخمی

اسلام آباد میں سینئر رپورٹر احمد نورانی کو نامعلوم افراد نے حملہ کرکے زخمی کردیا۔ احمد نورانی اپنی گاڑی میں راولپنڈی سے اسلام آباد آرہے تھے کہ زیرو پوائنٹ پر 3 موٹرسائیکلوں پر سوار افراد نے ان گاڑی کو روکا اور چابی نکال لی۔ ملزمان نے احمد نورانی اور ان کے ڈرائیور...
اختلافات ہیں مگر!!!! فیصل سبزواری نے اندرونی کہانی بیان کردی

اختلافات ہیں مگر!!!! فیصل سبزواری نے اندرونی کہانی بیان کردی

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماء فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ پارٹی میں اختلاف ضرور موجود ہے مگر ہم ایک دوسرے کی رائے کا بے حد احترام کرتے ہیں۔ شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل سبزواری نے کہا کہ کئی مواقعوں پر مجھے دوسرے کی رائے سے اختلاف رہا...
ایم کیو ایم پاکستان کا بڑا نقصان، اہم رکن قاتلانہ حملے میں جاں بحق

ایم کیو ایم پاکستان کا بڑا نقصان، اہم رکن قاتلانہ حملے میں جاں بحق

حیدرآباد کے حالی روڈ پر فائرنگ کے ایک واقعے میں متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے مقامی رکن ڈاکٹر نوشاد خان یوسفزئی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈاکٹر نوشاد اپنے بچوں کو اسکول چھوڑ کر واپس گھر آرہے تھے کہ گھر کے قریب انہیں گھات لگائے مسلح افراد نے فائرنگ کا...
اسمارٹ فون سے ڈیجیٹل کیمرے جیسی تصاویر لینے کی ٹپس

اسمارٹ فون سے ڈیجیٹل کیمرے جیسی تصاویر لینے کی ٹپس

آج کل اسمارٹ فون بہت عام ہیں اور لوگ ان سے تصاویر بھی خوب لیتے ہیں لیکن یہ ایک اہم سوال ہے کہ اچھی تصویر کو لینا کیسے ممکن بنایا جائے؟ جیسے مکمل چاند کا جادوئی نظارہ آسمان پر دیکھا جاسکتا ہے، مگر اس کی تصاویر اسمارٹ فون سے لینے کی کوشش کی جائے تو وہ دھندلی ہوجاتی...