گلبدین حکمت یار کے قریبی ساتھی کی پشاور میں ہلاکت

گلبدین حکمت یار کے قریبی ساتھی کی پشاور میں ہلاکت

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے افغان رہنما گلبدین حکمت یار کے قریبی ساتھی استاد فرید کو ہلاک کر دیا ہے۔ یہ واقعہ ایسے وقت میں پیش آیا ہے جب گلبدین حکمت یار نے گذشتہ ماہ افغان حکومت کی حمایت کا اعلان کیا تھا۔ نامہ...
پاناما کیس: حسین نواز کی جے آئی ٹی کے سامنے دوسری پیشی

پاناما کیس: حسین نواز کی جے آئی ٹی کے سامنے دوسری پیشی

پاکستان کے وزیر اعظم میاں نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز منگل کو پاناما لیکس کے معاملے میں سپریم کورٹ کی جانب سے بنائی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہوئے ہیں۔ یہ گذشتہ تین دن کے دوران دوسرا موقع ہے کہ اس جے آئی ٹی نے انھیں طلب کیا ہے۔ اتوار کو پہلی پیشی کے بعد...
مذہبی رہنما پر فحاشی کے الزام کے تحت مقدمہ

مذہبی رہنما پر فحاشی کے الزام کے تحت مقدمہ

انڈونیشیا میں پولیس نے ایک متنازع مبلغ کو فحاشی کے الزام میں مرکزی ملزم نامزد کر دیا ہے۔ رزیق شہاب پر الزام ہے کہ انھوں نے ایک عورت سے گفتگو کے دوران عریاں تصاویر اور فحش پیغامات کا تبادلہ کیا تھا۔ اس وقت سعودی عرب میں موجود رزیق شہاب نے ان الزامات کی تردید کی ہے۔...
سانحہ اے پی ایس کے زخمی ملالہ قافلے میں‌ شامل، تحریر حامد میر

سانحہ اے پی ایس کے زخمی ملالہ قافلے میں‌ شامل، تحریر حامد میر

احمد نواز نے بتایا کہ کوئین ایلزبتھ ہاسپٹل برمنگھم میں اس کے بائیں بازو کا چودہ گھنٹے طویل آپریشن ہوا۔ بازو میں گولی لگنے سے ہڈی ٹوٹ گئی تھی بازو کو بچانے کے لئے اس میں میٹل پلیٹ لگائی گئی۔ اس کی بازو بچ گئی لیکن اس کا بایاں ہاتھ ابھی تک کام نہیں کرتا۔ میں نے اس کے...
جمشید روڈ پر زندگی بسر کرنے والی  باہمت بچی شہلا

جمشید روڈ پر زندگی بسر کرنے والی باہمت بچی شہلا

جمشید روڈ پہ مکینک سے اپنی کار کی ٹیوننگ کرواتے ہوئے میری نظر اس بچی پہ پڑی جو بڑے انہماک سے کچھ لکھنے میں مصروف تھی۔ گاڑی کا کام ختم ہونے میں گھنٹہ بھر تو لگا ہو گا، اس عرصے میں بچی نے اپنی نوٹ بک سے ایک لمحے کے لیئے بھی نظر نہیں اٹھائی۔ میرا گمان یہی تھا کہ بجلی کی...