تلخ و شیریں یادیں ! 2022ء ختم، پاکستان سمیت دنیابھر میں2023 کا استقبال

کراچی،آکلینڈ،سڈنی :’’الوداع2022،خوش آمدید2023‘‘خوشیوں اورغموں سے بھری یادیں لئے 2022کاآخری سورج غروب ہوگیا۔نئی امیدیں لئے نئے سال کی آمد، پاکستان سمیت دنیا بھرمیں سال نوکی تقریبات کاشاندارآغازہوگیا۔ کئی ممالک میں نئے سال کاآغازہوتے ہی آسمان پر رنگ ونور کی برسات ہوگئی،دنیابھرمیں لوگوں نے نئے سال کوخوش آمدیدکہتے ہوئے بھرپوراندازمیں جشن منایا۔ سب سے پہلے نیوزی لینڈ…

Read Full News