بچوں‌کے پاس برہنہ تصویر موصول ہوتے ہی والدین کو علم ہوجائے گا

ایک ایسی ایپ سامنے آئی ہے جو کسی بچے کے پاس فحش یا برہنہ تصاویر آنے یا اسے کلک کرنے کی صورت میں والدین کو آگاہ کردیتی ہے۔ اس ایپ کا نام ‘گیلری گارڈین’ ہے اور اس کے ذریعے بچوں کو بہکانے والی تصاویر سے بچایا جا سکتا ہے۔ اگر بچے اپنے فون میں ایسی…

Read Full News

حجاب کرنے پر مکمل پابندی جرمن آئین کے خلاف ہے

جرمنی کے ایوانِ زیریں میں منظور کیے جانے والے ایک بل کے تحت اب سرکاری ملازم خواتین پر دورانِ ملازمت چہرے کا مکمل نقاب پہننے پر پابندی ہوگی۔ یہ مجوزہ قانون اب ایوانِ بالا میں منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔ جرمنی کے وزیرِ داخلہ تھوماس دی مےئیزیر کا کہنا تھا کہ اس اقدام…

Read Full News

ٹھٹہ :‌ مندر پر حملہ، نامعلوم افراد کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ درج

پاکستان کے سندھ کے ضلع ٹھٹہ میں پولیس نے ایک مندر کی مورتیاں توڑ کر گٹر میں پھینکنے والے افراد کے خلاف توہین مذہب اور انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔ یہ واقعہ گھارو میں پیش آیا اور گھارو ٹاؤن کمیٹی کے اقلیتی کاؤنسلر لال مہیشوری نے بی بی سی…

Read Full News

اسلام آباد:‌ پروگرام کی شوٹنگ کے دوران اسٹیج گرنے سے متعدد افراد زخمی

اسلام آباد: وفاقی دارلحکومت میں ایک مقامی ٹی وی چینل کے تفریحی پروگرام کی ریکارڈنگ کے دوران اسٹیج گرنے سے کم از کم 70 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق جمعے کی رات ٹی وی چینل اے آر وائی زندگی کے پروگرام ’عیدی سب کے لیے‘ کی ریکارڈنگ اسلام آباد میں واقع ایک نجی…

Read Full News

پشاور:‌ داعش نے افغان طالبان رہنما کو قتل کردیا

پشاور: شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ نے پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں ایک افغان طالبان رہنما کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ صحافی طاہر خان کے مطابق افغان طالبان نے تصدیق کی ہے کہ ان کے ایک مرکزی رہنما مولوی داؤد کو پشاور کے قریب قتل کر دیا گیا ہے۔ افغان…

Read Full News

اسلام آباد جلسہ:‌ کھلاڑیوں کی بڑی تعداد دس ارب کے دعوے پر یقین نہ کرسکی

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ وہ وزیر اعظم نواز شریف کے استعفے تک ملک بھر میں ان کے خلاف مہم جاری رکھیں گے اور وہ دس ارب روپے کی پیشکش کے دعوے پہ اب بھی قائم ہیں۔ جمعے کی شب اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں پاکستان تحریک انصاف…

Read Full News

عام پاکستانی احسان اللہ احسان سے زیادہ محب وطن ہے، تحریر نمرہ شیخ

احسان اللہ احسان صاحب کا احسان ہے پاکستانی قوم پر کہ انہوں نے نا صرف افواج پاکستان کے سامنے ہتھیار ڈالے بلکہ سرکاری گواہ کے طور پر اپنے آپ کو پیش بھی کیا … کیونکہ اب وہ سرکاری گواہ بننے کے لیے تیار ہیں اور اپنی تمام تر حساس معلومات فراہم کرچکے ہیں تو انکے…

Read Full News

کراچی:‌ چار ہزار سے زائد گدھوں کی کھالیں پکڑی گئیں

کراچی : گلستان جوہر میں پولیس نے اسمگل کی جانے والی گدھوں کی ساڑھے چار ہزار سے زائد کھالیں برآمد کرکے ایک غیرملکی سمیت سات ملزمان کو گرفتارکرلیا، کھالوں کی مالیت کروڑوں روپے ہے جو لاہور سے منگوائی گئیں تھیں۔ تفصیلات کے مطابق پہلے ہیروئن اورالیکٹرانک کا سامان اسمگل ہوا کرتا تھا لیکن اب گدھوں…

Read Full News

ملین مارچ میں‌ حکومت کو مجبور کردیں‌گے، مصطفیٰ کمال

کراچی : چیئرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ کراچی کو حکمرانوں نے تباہ کیا ہے اور روشنیوں کے شہر کو کھنڈر میں تبدیل کر رکھ دیا گیا ہے۔ وہ عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں الکرم اسکوائر لیاقت آباد میں ایک جلسہ عام سے خطاب کر رہے تھے انہوں نے کہا…

Read Full News

حکومت کا عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

وزیراعظم نوازشریف کے زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کا اہم اجلاس ہو اجس میں عمران خان کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے ان کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں مسلم لیگ (ن) کے سینئر…

Read Full News