by ذرائع | Aug 23, 2018 | بلاگ, تحاریر
تحریر: عمیر دبیر 2 ماہ پانچ روز قبل یعنی 24 جون بروز پیر مغرب کی اذانوں سے چند منٹ قبل جب آسمان سرخ اور سفید رنگ کا ملاپ دھارے ہوئے تھا تو موبائل فون کی گھنٹی بجی، فون اٹھایا تو میرا بھائی جو بہت اچھا دوست بھی ہے اُس کی ہیلو سماعت سے ٹکرائی۔ ہیلو عمیر۔۔ میں عائشہ...
by ذرائع | Aug 22, 2018 | پاکستان
کراچی: پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ الیکشن سے 20 روز پہلے ہی انداز ہوگیا تھا کہ ہمارے ساتھ کیا ہونے جارہا ہے، انتخابات سے پہلے معلوم تھاایم کیو ایم پاکستان کو4سیٹیں دی جائیں گی۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام الیونتھ آور میں میزبان وسیم بادامی کے...
by ذرائع | Aug 22, 2018 | پاکستان
کراچی: سندھ حکومت نے شہر قائد سے قربانی کے جانوروں کی الائشیں اٹھانے کی ذمہ داری میئرکراچی وسیم اختر پر عائد کی تو انہوں نے بھی صاف انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق قربانی کے جانوروں کی آلائشیں اٹھانے کے معاملے پر پی پی اور ایم کیو ایم میں اختلافات پیدا ہوگئے ہیں، خدشہ...
by ذرائع | Aug 22, 2018 | پاکستان
پاکستان کے دیگر شہروں کی طرح شہر کراچی کے شہری بھی عیدالاضحی منائیں گے۔ سنت ابراہیمی کی ادائیگی سے قبل شہر کی تمام بڑی مساجد، عید گاہوں اور امام بارگاہوں میں نماز عید کے اجتماعات منعقد کیے جائیں گے۔ کراچی شہر کی مختلف مساجد و عید گاہوں میں نماز کے اوقات ذیل ہیں نماز...