by ذرائع | Jul 24, 2017 | پاکستان
اینکر غریدہ فاروقی کی آڈیو لیک ہوگئی جس میں وہ اپنے گھر میں کام کرنے والی ملازمہ کو رہا کرنے کے لیے والدین سے 40 ہزار روپے تاوان طلب کررہی ہیں۔ والدین نے خاتون اینکر کے خلاف مقدمہ درج کروایا جس کے بعد پولیس نے بچی کو غریدہ کے گھر سے بازیاب...
by ذرائع | Jul 24, 2017 | اہم ترین, پاکستان
لاہور:صوبہ پنجاب کے دارالحکومت میں فیروز پور روڈ پر واقع ارفع کریم ٹاور کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکاروں سمیت 19 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور نے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ دھماکے میں پولیس کو نشانہ بنایا گیا ہے، تین پولیس اہلکار جاں...
by ذرائع | Jul 4, 2017 | فن و فنکار
کراچی: ناموراداکارہ رابی پیرزادہ انگریزی فلم میں کاسٹ ہوگئیں وہ 8جولائی کوفلم کی عکسبندی میں حصہ لینے کیلئے امریکہ جائینگی لاہور(کلچرل رپورٹر)ناموراداکارہ رابی پیرزادہ انگریزی فلم میں کاسٹ ہوگئیں وہ 8جولائی کوفلم کی عکسبندی میں حصہ لینے کیلئے امریکہ جائینگی۔ رابی...
by ذرائع | Jul 4, 2017 | اہم ترین, پاکستان, دلچسپ و عجیب
کراچی: شہر قائد میں بسنے والے جعل سازوں نے جہالت کی انتہا کردی، کتے کے بچوں کو پکڑ کر اُنے پر مہنگی نسل کے کتوں جیسا رنگ کیا اور انہیں فروخت کے لیے انٹرنیٹ پر پیش کردیا۔ جعل سازوں نےآوارہ کتوں کو بیچ کر خریداروں سے لاکھوں روپے ٹھگ لیے، پولیس نے نارتھ ناظم آباد سے...
by ذرائع | Jul 4, 2017 | پاکستان, دلچسپ و عجیب
صحرائے تھر میں موسم کی تبدیلی موروں کے لئے زندگی کی نوید بن گئی۔ بھیگے موسم نے موروں کو رقص پر مجبور کردیا۔ اگرچہ تھر کے صحرا میں میگھا رت کی کالی گھٹائیں کھل کر نہیں برسیں اور روایتی بارشوں کا سلسلہ بھی اب تک شروع نہیں ہوا مگر موسم کی تبدیلی رانی کھیت سے مرتے موروں...