تاریخ نے ثابت کیا جناح درست تھے، سیمینار

تاریخ نے ثابت کیا جناح درست تھے، سیمینار

وائس آف سندھ کا خصوصی سیمینار کراچی: تاریخ نے ثابت کر دیا کہ محمد علی جناح درست تھے، جناح کی نظر میں سرکاری ملازمین عوام کے حاکم نہیں، خادم تھے، قرارداد پاکستان کو وقت نے درست ثابت کیا، ان خیالات کا اظہار وائس آف سندھ کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار “جناح، تم درست...