ماریہ میمن اور تنزیلہ مظہر کرونا کا شکار
پاکستان کی 2 ممتاز خواتین اینکرز کورونا کی شکار قرنطینہ میں چلی گئیں اے آر وائی نیوز کی اینکر ماریہ میمن اور پی ٹی وی کئ سابق اینکر تنزیلہ مظہر نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹویٹر پر یہ اعلان کیا ہے کہان کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر وہ قرنطینہ میں چلی گئیں ہیں۔…