شہباز گل کو اہم عہدہ ملنے کا امکان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پنجاب حکومت کے سابق ترجمان شہباز گل کو معاون خصوصی برائے میڈیا لگائے جانے کا امکان ہے۔ وزیراعطم عمران خان کے معاون خصوصی افتخاردرانی کا استعفیٰ منظور ہرنے کے بعد اُن کی جگہ خالی ہوئی جس پر شہباز گل کو تعینات کیے جانے کا امکان ہے۔ شہباز گل اس سے…

Read Full News

بڑی سیاسی ہل چل، اہم حکومتی شخصیت نے اچانک استعفیٰ دے دیا، تصدیق بھی ہوگئی

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی افتخار درانی نے استعفیٰ دے دیا ہے، جسے عمران خان نے قبول کرلیا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی نے استعفیٰ دے دیا جو وزیراعظم نے منظور کرلیا ہے۔ دوسری جانب افتخار درانی نے ذمہ داری سے سبکدوش ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی قیادت…

Read Full News

اردو … پہیلی یا سوتیلی … تحریر نازیہ علی

تہذیب و تمدن سے بھرپور اور شہد سے میٹھی زبان “اردو”۔ جسکا شمار کچھ ایسے حساس موضوعات میں سے ہے کہ ذکر آتے ہی اپنا آپ ذرہ برابر لگنے لگتا ہے اور سمجھ نہیں آتا کہ اسکی وسعت کا ذکر کیسے کیا جائے۔اردو سے ہم جیسے طالبعلموں کو عشق تو ہو سکتا ہے مگر اردو…

Read Full News

دہلی میں پرتشدد مظاہرے، مسلمانوں‌ کے ساتھ انسانیت سوز مظالم

  نئی دہلی: بھارت کے دارالحکومت دہلی میں دو روز سے جاری پرتشدد ہنگاموں کی خبروں نے امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ انڈیا کی کوریج کو پیچھے چھوڑ دیا۔ اب تک پرتشدد مظاہروں کی وجہ سے پانچ افراد اور ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوا جبکہ سیکڑوں پولیس اور بی جے پی کارکنان کے تشدد سے زخمی…

Read Full News

اورنگی ٹاؤن ، پرائیوٹ گاڑیوں میں گھومنے والے مسلح افراد پھر سرگرم

کراچی: شہر قائد کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ایک بار پھر جدید اسلحے سے لیس مسلح افراد لوٹ مار میں سرگرم ہوگئے۔ منگل کی رات تین بجے کے قریب دو ہائی روف میں تقریباً دس مسلح افراد اورنگی ٹاؤن ساڑھے 13 نمبرمیں واقع شاہ خالد کالونی پہنچے اور انہوں نے دو گھروں میں داخل ہوکر…

Read Full News

سابق سٹی ناظم نعمت اللہ خان انتقال کرگئے

کراچی کے سابق ناظم اور جماعت اسلامی کے سابق امیر و رہنما نعمت اللہ خان طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ جماعت اسلامی کے ترجمان نے نعمت اللہ خان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ طویل عرصے سے علیل اور زیر علاج تھے۔ نعمت اللہ خان کا انتقال 89 سال کی عمر…

Read Full News

اشرف غنی کی تقریب حلف برداری، محسن داوڑ کو شرکت کی دعوت

اب تک نیوز کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے نومنتخب صدر اشرف غنی کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کے لیے پی ٹی ایم رہنما اور رکن قومی اسمبلی کو شرکت کا دعوت نامہ موصول ہوا۔ محسن داوڑ کو دعوت نامہ افغان قونصل خانے کی جانب سے بھیجا گیا، اس ضمن میں پی ٹی ایم…

Read Full News

علی ظفر پی ایس ایل کا گانا گانے کے لیے تیار، ویڈیو سامنے آگئی

معروف گلوکار علی ظفر نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 5 ویں ایڈیشن کے لیے اپنے گانے کا ٹیزر جاری کردیا۔ پاکستان سپر لیگ کے 5 ویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کے بعد گلوکار علی عظمت اور علی ظفر آمنے سامنے آگئے تھے۔ پی ایس ایل 5 کے ترانے ’تیار ہیں‘ میں اپنی…

Read Full News

فیصل واؤڈا کی تعلیمی اسناد مشکوک، نکاح نامہ جعلی اور ٹیکس ادائیگی جھوٹ‌ نکلی

کراچی: وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کی تعلیمی اسناد مشکوک ، ٹیکس ادائیگی جھوٹ نکلی جبکہ سابق اہلیہ نے مبینہ نکاح نامے کو بھی جھوٹا قرار دے دیا۔ دی نیوز اخبار کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ رہنما تحریک انصاف فیصل واؤڈا نے انتخابات لڑتے وقت نہ صرف اپنی امریکی شہریت…

Read Full News

سیاسی اختلافات زور پکڑ گئے، وزیراعظم نے اپنا استعفیٰ ارسال کردیا

کوالالمپور: وزیراعظم عمران خان کے دوست اور مسلم ملک ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے اپنا استعفیٰ ارسال کردیا۔ عرب خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مہاتیر محمد نے ملک میں سیاسی گرما گرمی اور سابق وزیراعظم انور ابراہیم سے اختلافات کے بعد عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا۔ عرب میڈیا کا کہناہےکہ…

Read Full News