ایک سے زائد حلقوں پر الیکشن لڑنے کیخلاف درخواست، عدالت کا جواب طلب

ایک سے زائد حلقوں پر الیکشن لڑنے کیخلاف درخواست، عدالت کا جواب طلب

کراچی: پاکستان بھر میں عام انتخابات کی تیاریاں عروج پر ہیں، تمام جماعتوں کے بڑے نام ایک سے زائد قومی و صوبائی اسمبلی کے حلقوں سے الیکشن لڑ رہے ہیں تاکہ اُن کی جیت یقینی ہوسکے اور وہ ہر صورت اسمبلی کے رکن بنیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں ایک سے زائد حلقوں سے...
ایم کیو ایم ورکرز ایکشن کمیٹی نے اعلیٰ‌ قیادت کو الٹی میٹم دے دیا

ایم کیو ایم ورکرز ایکشن کمیٹی نے اعلیٰ‌ قیادت کو الٹی میٹم دے دیا

کراچی: ایم کیو ایم کے ناراض رہنماؤں اور اراکین پر مشتمل ایک نیا دھڑا ورکرز ایکشن کمیٹی کے نام سے سامنے آگیا جس نے رابطہ کمیٹی سے نئی پارٹی انتخابات کروانے اور ٹکٹ نہ ملنے کی صورت میں آزاد انتخابات لڑنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق رابطہ کمیٹی کی جانب سے معطل کیے...
انتخابات 2018:‌ ایم کیو ایم کے امیدواروں کی فہرست سامنے آگئی

انتخابات 2018:‌ ایم کیو ایم کے امیدواروں کی فہرست سامنے آگئی

ایم کیوایم پاکستان کی کراچی کے قومی اور صوبائی اسمبلی کے مختلف حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے والے نامزد حق پرست امیدواران کے مکمل نام اور ان کے حلقوں کی فہرست سامنے آگئی۔ فہرست کے مطابق ایم کیوایم نے کراچی کے قومی وصوبا ئی اسمبلی کے مختلف حلقوں سے...
موبائل صارفین کے لیے خوشخبری، لوڈ‌ پورا ملے گا

موبائل صارفین کے لیے خوشخبری، لوڈ‌ پورا ملے گا

100 کے لوڈ پر 100 روپے کا بیلنس پائیں، کوئی ٹیکس نہیں کٹے گا …..!!! اسلام آباد: موبائل فون میں 100 روپے کا چارج کرائیں 100روپے کا بیلنس پائیں، کوئی ٹیکس نہیں کٹے گا۔ اٹارنی جنرل کی سربراہی میں ایف بی آر اور ٹیلی کام کمپنیوں کے اجلاس میں موبائل فون کمپنیوں نے...
پاک فوج کے نام سے جعلی کالز، آئی ایس پی آر نے خبردار کردیا

پاک فوج کے نام سے جعلی کالز، آئی ایس پی آر نے خبردار کردیا

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے عوام کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلح افواج کا نام ظاہر کرکے کچھ شرپسند عام عوام کو جعلی کالز کررہے ہیں جس کے بعد وہ گھروں کا صفایا کردیتے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے عوام کو خبردار کرتے...