جے یو آئی کو نوازنے کی پالیسی : پی پی بھی وفاقی حکومت سے نالاں !

کراچی: ایم کیو ایم کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی بھی وزیراعظم کے رویے سے نالاں ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق حکومت کی اتحادیوں کے بیچ دوریاں بڑھنے لگی، پیپلز پارٹی وزیراعظم سے جے یو آئی کو زیادہ اہمیت دئیے جانے پر نالاں ہے۔پی پی رہنماؤں نے قیادت کو وزیراعظم کے خلاف شکایات کے انبار لگا…

Read Full News

2023 عالمی معیشت کے لئے خطرے کی گھنٹی !

واشنگٹن: بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم یف) کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ زیادہ تر عالمی معیشتوں کے لیے 2023 ایک مشکل سال ہو گا کیوں کہ عالمی شرح نمو کے اہم انجنوں، امریکہ، یورپ اور چین کو کمزور اقتصادی سرگرمیوں کا سامنا رہا ہے. آئی ایم ایف کی مینیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا…

Read Full News

سوئی سدرن کمپنی کراچی کو وعدے کے مطابق گیس فراہم کرنے میں ناکام

کراچی: سوئی سدرن وعدے کے مطابق گیس فراہم کرنے میں ناکام، شہری اذیت کا شکار۔تفصیلات کے مطابق شہر قائد کے مختلف علاقوں میں رہنے والے سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کے صارفین کھانا پکانے کے لیے گیس نہ ہونے کی شکایت کر رہے ہیں حالانکہ کمپنی نے وعدہ کیا تھا کہ کھانا…

Read Full News

شہباز گل کو کراچی میں گرفتار نہ کرنے کا حکم

کراچی: سندھ ہائیکورٹ کا شہباز گِل کو کراچی میں درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا ۔ سندھ ہائیکورٹ نے پولیس کو پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو بکراچی میں درج مقدمات میں گرفتار کرنے سے روک دیا۔سندھ ہائیکورٹ میں قومی اداروں کے خلاف تضحیک آمیز بیان دینے سے متعلق…

Read Full News

سندھ پولیس کے اہم افسرکے کینیڈا سے آئے مہمان کراچی میں لٹ گئے

کراچی:وزیراعلیٰ سندھ کے پروٹوکول افسر کے کینیڈا سے آئے مہمانوں سمیت لٹ گئے۔ شہر قائد پر ڈاکوئوں کا راج برقرار ہے ، جس میں خاص و عام کوئی محفوظ نہیں۔ تازہ واردات میں وزیراعلیٰ سندھ کے پروٹوکول افسر کینیڈا سے آئے اپنے مہمانوں سمیت ڈاکوو¿ں کے ہاتھوں لٹ گئے۔فیڈرل بی ایریا میں جوہر آباد تھانے…

Read Full News

اسلام آباد ہائیکورث نے اعظم سواتی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق کی عدالت نے متنازع ٹوئٹ کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعظم سواتی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق نےاعظم سواتی کی درخواستِ ضمانت پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے سینیٹر اعظم سواتی کی…

Read Full News

موسم سرما کی تعطیلات کے بعد کراچی سمیت سندھ بھر میں اسکول کھل گئے

کراچی: موسم سرما کی تعطیلات کے بعد اندرون سندھ سمیت کراچی کے تعلیمی ادارے کھول دیے گئے، وزارت تعلیم کی جانب 21 دسمبر سے 31 دسمبر تک موسم سرما کی تعطیل کا اعلان کیا گیا تھا۔ محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق صوبے کے تمام اسکولز اور کالجز آج سے کھول دیے گئے جبکہ متعدد پرائیویٹ…

Read Full News

زرداری سیاسی جوڑ توڑ کے لیے متحرک, وفاق کی تائید حاصل

کراچی : سابق صدر آصف علی زرداری مستقبل کی سیاست کے لیے سرگرم ہو گئے۔ باپ پارٹی کے تین، پی ٹی آئی کے ایک رکن صوبائی اسمبلی کی پیپلز پارٹی میں شمولیت غیر معمولی واقعہ قرار دیا گیا۔ نوازشریف نے ایم کیو ایم کے تحفظات دور کرنے کے لیے آصف زرداری کے ساتھ رابطہ کیا…

Read Full News

خانہ کعبہ میں برفباری کی ویڈیو جعلی قرار

مکہ مکرمہ: خانہ کعبہ میں برفباری کی ویڈیو پر سعودی حکام کو وضاحت جاری کرنی پڑگئی۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس کے حوالے سے دعویٰ کیا جا رہا تھاکہ مسجد حرام میں پہلی مرتبہ برفباری ہوئی ہے۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوئی اور بغیر کسی کے تحقیق کے اسے…

Read Full News

فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کیخلاف اقوام متحدہ میں قرارداد منظور

نیویارک: فلسطینی علاقوں پراسرائیلی قبضے کیخلاف اقوام متحدہ میں قراردادکثرت رائے سے منظورکرلی گئی۔عرب میڈیاکے مطابق قراردادکے حق میں پاکستان،یواے ای،روس،چین اوردیگرمسلم ممالک نے ووٹ دیا،قراردادکے حق میں 87،مخالفت میں 26ووٹ آئے،53ممالک ووٹنگ سے غیرحاضررہے۔ اسرائیل،امریکہ،برطانیہ اوریورپی ممالک نے قراردادکی مخالفت میں ووٹ دیا۔ بھارت،فرانس اورجاپان ووٹنگ میں حصہ نہ لینے والے ممالک میں شال…

Read Full News