ملک بھر میں دھند کاراج، موٹرویز بند ،ٹرینیں تاخیر کاشکار

کراچی ، لاہور : پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند اور حد نگاہ کم ہونے کے باعث موٹرویز سمیت اہم شاہرائوں کو بند کر دیا گیا ۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم الیون، لاہور ملتان موٹروے فیض پور سے ننکانہ صاحب جبکہ موٹروے ایم ٹو کو لاہور سے ہرن…

Read Full News

2022: ملکی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 58ہزار روپے مہنگا

کراچی : ایک سال کے دوران عالمی بلین مارکیٹ میں ایک سال کے دوران فی اونس سونا2ڈالر سستا ہو گیا مگرحیرت انگیز طور پر زیر تبصرہ مدت کے دوران پاکستان میں ایک تولہ سونا58ہزار جبکہ دس گرام سونا49ہزار روپے مہنگا ہو گیا۔کلینڈر سال2022ءکے دوران پاکستان کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت نے بلندیوں کے…

Read Full News

شنیرا اکرم کی سندھ پولیس کو شکایت !

کراچی:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے سندھ پولیس کو کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ٹریفک قوانین کی سنگین خلاف ورزی کی شکایت لگادی۔ ٹوئٹر پر شنیرا اکرم نے لکھا کہ” فیز 8 میں تین سے چار کم عمر بچے خطرناک طریقے سے گاڑی چلارہے ہیں اور ریس بھی…

Read Full News

ایم کیو ایم لندن جلد موجودہ سیٹ اپ کا حصہ بننے والی ہے : عمران اسماعیل

لاہور: تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل نے کہا ہےایم کیو ایم سے ہمیں کوئی خوف نہیں ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ کراچی میں ایم کیو ایم کو ایک کرنے کا مقصد عمران خان کو مائنس کرنے کی کوشش ہے،ان کی کوشش ہے تحریک انصاف کو کسی طرح سیاست سے آئوٹ کیا جائے۔…

Read Full News

2022ء پاکستانی روپے کیلئے بے قدری کا سال رہا!

کراچی : پاکستانی روپے کیلئے 2022 بے قدری کا سال ثابت ہوا، جس میں امریکی ڈالر سمیت تمام بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں نمایاں گراوٹ دیکھنے میں آئی۔معاشی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ یہ صورتحال آئندہ سال 2023 میں بھی جاری رہنے کا امکان ہے۔ انٹربینک اور اوپن کرنسی…

Read Full News

پاکستانی ڈاکٹر خضر حیات کا کارنامہ ،غدود کا جدید علاج متعارف کرا دیا

لاہور: بڑھے ہوئے پروسٹیٹ (غدود) کے علاج اور آپریشن کیلئے پاکستان میں پہلی بار جدید طریقہ ریزم متعارف کرا دیا گیاہے۔پوسٹ گریجوایٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و امیر الدین میڈیکل کالج کے پروفیسر آف یورالوجی ڈاکٹر خضر حیات گوندل نے لاہور کے ایک نجی ہسپتال میں مریض کی اوپن سرجری کے بجائے محض واٹر سٹیم ا…

Read Full News

عبدالستار ایدھی کا95 واں یوم پیدائش آج

کراچی : عالمی شہرت یافتہ سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کا95 واں یوم پیدائش ٟآج یکم جنوری کو منایا جائےگا،وہ یکم جنوری 1928 بھارت میں پیدا ہوئے تھے ۔عبدالستارایدھی کے یوم پیدائش کے سلسلہ میں ملک بھرمیں تقریبات انعقادپذیرہونگی جس میں ان کی خدمات کے احترام میں خراج عقیدت پیش کیا جائے گا اور فاتحہ خوانی…

Read Full News

کراچی میں‌ نیوایئر پر فائرنگ، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 21 گرفتار

کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ کرنے والوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا، جن میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں جبکہ سال 2023 کا پہلا مقدمہ لانڈھی تھانے میں درج ہوا۔ پولیس کی جانب سے سخت پابندی کے باوجود رات بارہ بجتے ہی شہر کے مختلف علاقے گولیوں کی تڑتڑاہٹ سے گونج…

Read Full News