تقریر و تصویر پر پابندی کیس میں بانی متحدہ کی نئی حکمت عملی
بانی متحدہ کی تصویر و تقریر پر پابندی کیس کی سماعت لاہور ہائیکورٹ میں بروز بدھ 23 اپریل کو ہوگی۔ باخبر زرائع کے مطابق بانی متحدہ اس سماعت کے حوالہ سے بہت پرامید ہیں اور تمام معاملات پر خود باریک بینی سے نظر رکھے ہوئے ہیں۔ زرائع نے مزید بتایا کہ رواں ہفتہ ہونے والی…