چینی وزیرخارجہ وانگ ژی جمعہ کو پاکستان کے 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔

چینی وزیرخارجہ وانگ ژی جمعہ کو پاکستان کے 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔ اپنے دورے کے دوران وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کریں گے ۔ دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے بین الاقوامی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال ہوگا۔ پاک چین وزراء خارجہ وفودکی سطح پرمذاکرات بھی کریں گے۔…

Read Full News
پاکستانی عوام سنہری دورکے لیے تیارہوجائیں۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا کہنا

پاکستانی عوام سنہری دورکے لیے تیارہوجائیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا کہنا

پاکستانی عوام سنہری دورکے لیے تیارہوجائیں۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا کہنا تھا کہ عمران خان کی اولین ترجیح عوام کےمسائل کوحل کرنا ہے،پانچ سال میں ایک کروڑ نوکریاں دی جائیں گی۔تفصیلات کے مطابق مرکز میں اکثریت حاصل کر لینے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے حکومت سازی کے مراحل کوحتمی…

Read Full News

مشال قتل کیس:‌ سپریم کورٹ‌ نے جوڈیشل کمیشن بنانے سے روک دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مشال قتل کیس میں پشاور ہائیکورٹ کو جوڈیشل کمیشن کی تشکیل سے روکتے ہوئے خود معاملے کی نگرانی کا فیصلہ کیا ہے۔ سپریم کورٹ میں مشال قتل کیس از خود نوٹس کی سماعت چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں ہوئی۔ اس موقع پر ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل خیبر پختونخوا وقار…

Read Full News

حافظ سعید کی نظربندی یا بلاگرز کی گمشدگی میں فوج ملوث نہیں، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ  بلاگرز کی گمشدگی کا معاملہ ہو یا پھر حافظ سعید کی نظر بندی چند عناصر حساس معاملات پر قیاس آرائیاں کرکے ملک کو نقصان پہنچانے کی کوشش کررہے ہیں۔ راولپنڈی میں پریس بریفنگ کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر میجر…

Read Full News

ایان کی دعائیں رنگ لے آئیں، بیرون ملک جانے کی اجازت

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزارت داخلہ کی درخواست مسترد کرکے سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا ہے اور سپر ماڈل ایان علی کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔ یاد رہے کہ 19 جنوری کو سندھ ہائیکورٹ نے ماڈل ایان علی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے…

Read Full News

عمران خان کا شاہد آفریدی پر طنز

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو ڈھلتی عمر کا طعنہ دے دیا۔ عمران خان پشاور کا دوسری انڈر 23 خیبر پختونخوا گیمز ٹرافی کی رونمائی کے حوالے سے منعقد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ورزش انسان کو بوڑھا ہونے سے…

Read Full News

ایم کیو ایم پاکستان کے لیے مشکل، فاروق ستار اور عامر خان کی گرفتاری متوقع

کراچی: ملک مخالف تقاریر اور میڈیا ہاؤسز پر حملے کے معاملے پر ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار اور رہنما عامر خان کی گرفتاری میں پولیس ناکام دکھائی دیتی ہے۔ سماء کےمطابق ایم کیوایم پاکستان کے اہم رہنماؤں کی گرفتاری میں پولیس ناکام ہوگئی ہے۔مخلتف اضلاع کی پولیس ایک دوسرے پر ملبہ ڈال کر…

Read Full News

پولیو قطرے پینے سے تین سالا بچہ جاں بحق

کراچی کورنگی ساڑھے پانچ نمبر 100 کوارٹر کا رہائشی تین ماہ کا احمد رضا مبینہ طور پر پولیو ویکسین پینے سے جاں بحق ہو گیا۔ بچے کو اس کے گھر والے جناح ہسپتال مردہ حالت میں لے کر پہنچے۔ بچے کے دادا کا کہنا تھا کہ صبح کے وقت انسداد پولیو کے قطرے پلانے کے…

Read Full News

پولیس افسران کی موجودگی میں‌ وکلا کی شدید فائرنگ

فیصل آباد: ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میں ہونے والے ضلع کچہری کے انتخابات ختم ہوتے ہی وکلاء جدید اسلحہ ہاتھوں میں تھامے جشن منانے لگے اور شدید ہوائی فائرنگ کی ، اے آر وائی نیوز نے معاملہ اٹھایا تو سی پی اور افضال احمد نے نوٹس لیتے ہوئے وکلاء کی گرفتاری کے احکامات جاری کیے۔…

Read Full News