ایم کیو ایم کا پارٹی پیغام کو عوام تک پہنچانے کیلیے اے آئی کے استعمال کرنے کا فیصلہ

متحدہ قومی موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں مرکز بہادرآباد پر سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے اراکین سی او سی اور ٹاؤن انچارجز سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم شہری سندھ کی سیاست میں ایک مضبوط اور منظم جماعت بن…

Read Full News

کراچی، چائے کے ہوٹلوں کیمکل شدہ دودھ اور پتی کے استعمال کا انکشاف

سندھ فوڈ اتھارٹی (ایس ایف اے) حکام نے کہا ہے کہ شہر بھر میں چائے کی تقریباً ہر دکان اور ڈھابے پر استعمال ہونے والا دودھ اور چائے کی پتی خطرناک حد تک نقصان دہ کیمیکلز اور مادوں سے آلودہ پائی گئی ہے۔ ڈان اخبار میں شائع خبر کے مطابق حکام نے مزید کہا کہ…

Read Full News