پاکستانی عوام سنہری دورکے لیے تیارہوجائیں۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا کہنا

بجٹ کے بعد غریب پاکستانیوں‌ کے لیے کیا خوفناک صورتحال ہوگی؟

بجٹ کے بعد غریب پاکستانیوں‌ کے لیے کیا خوفناک صورتحال ہوگی؟ اس حوالے سے نامور صحافی کامران خان کا کہنا ہے کہ قوم اچھی طرح سے تیاری کرلے 11 جون کو بجٹ پیش ہونے جارہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بجٹ کے بعد آپ کو اپنی فیملی کے اخراجات مزید کم کرنا ہوں‌گے یا پھر…

Read Full News

’’ کراچی کی عزت کا معاملہ ہے‘‘

کراچی: فلاحی تنظیم جے ڈی سی کی جانب سے امسال سحر و افطار کا منفرد انتظام کیا گیا تاکہ غریب اور نادار افراد بھی باعزت طریقے سے روزہ افطار اور رکھ سکیں۔ جعفریہ ڈیزاٹر سینٹر کی جانب سے سحر میں ہرن، شتر مرغ کے گوشت کے کھانے پیش کیے گئے جبکہ روزانہ ہی کوئی منفرد…

Read Full News

ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں‌ قومی لباس، سرفراز کی سادگی نے اداکارؤں‌ کے بھی دل جیت لیے

لندن: ورلڈکپ 2019 کی بکنگم ہاؤس میں ہونے والی افتتاحی تقریب میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی سادگی نے اداکارؤں کو دیوانہ بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق دو روز قبل برطانوی شاہی محل کے سامنے ورلڈکپ 2019 کے کپ کی رونمائی اور رنگا رنگ افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے…

Read Full News

عید چاند: فواد چوہدری کے ساتھ ہاتھ ہوگیا

اسلام آباد: چاند کی رویت کے معاملے پر سنجیدگی سے اقدامات کرنے اور بے خوف و خطر بیان دینے والے فواد چوہدری سے حکومت ایک بار پھر کھیل گئی۔ تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری نے وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکلنالوجی کا قلمدان سنبھالا تو اُس کے بعد سے رویت ہلال کمیٹی کے خلاف ایک محاذ…

Read Full News

سہیل وڑائچ کو پاکستانی اداکارؤں نے اپنے باتھ روم کھول کر کیوں‌ دکھائے؟

لاہور: پاکستان کی صحافتی تاریخ کے سب سے بہترین انٹرویو لینے والے کا اعزاز حاصل کرنے والے سہیل وڑائچ کا صحافتی کریئر کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے، وہ اپنے مخصوص انداز اور لہجے سے قارئین و ناظرین کے دل موہ لیتے ہیں۔ سہیل وڑائچ نے اب تک کے صحافتی کریئر میں شاید ہی کوئی…

Read Full News

الطاف بھائی کے انٹرویو نے تاریخی ریٹنگ لی تھی، سہیل وڑائچ کا اعتراف

لاہور: معروف لب لہجے اور اپنے منفرد کالمز سے پہچانے جانے والے سہیل وڑائچ نے 9 سال قبل کیے جانے والے بانی ایم کیو ایم کے انٹرویو سے متعلق خاموشی توڑ دی۔ دی کرنٹ نامی نئے ویب چینل نے اس بات مہمان بنایا سہیل وڑائچ کو جس میں اُن سے مختلف تند و تیز سوالات…

Read Full News

’’ضیاء الحق کی لاش کہیں اور منتقل کی جائے ورنہ مجھے بھی وہی دفنایا جائے‘‘

پشاور ہائیکورٹ میں سابق صدر اور آرمی چیف جنرل ضیاءالحق کو فیصل مسجد میں دفنانے کے خلاف ایک شہری نے درخواست دائر کردی جس میں استدعا کی گئی ہے کہ ضیاءالحق کی قبر کو کسی اور جگہ منتقل کیا جائے یا مجھے بھی فیصل مسجد کے احاطے میں دفنایا جائے۔ سپریم کورٹ کے وکیل محمد…

Read Full News

کیا پرویز مشرف کا انتقال ہوگیا؟

کراچی: آل پاکستان مسلم لیگ کی ترجمان نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے انتقال کی خبروں پر خاموشی توڑتے ہوئے دنیا کو حقیقت بتا دی۔ اپنے ایک بیان میں مہرین ملک آدم کا کہنا تھا کہ سابق صدر کی موت سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں کیونکہ وہ دبئی کے ایک اسپتال…

Read Full News

پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر

برٹش ایئر ویز آپریشن کی بحالی برٹش ایئر ویز کو باضابط طور پر پاکستان میں پروازوں کیلئے فلائٹ شیڈول جاری بین القوامی ائیرلائن کی پہلی پرواز تین جون کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈ کرے گی پاکستانیوں کے لئے اچھی خبر ہے کہ برٹش ائرویز پاکستان سے اپنی پروازیں دوبارہ شروع کررہی ہے ۔۔ برطانوی…

Read Full News

فیس بک کا گرینڈ آپریشن، تین ارب جعلی اکاؤنٹس بند

سان فرانسسکو: فیس بک نے ایک دو نہیں بلکہ تین ارب جعلی اکاونٹس بند کردیئے ہیں۔ فیس بک کی رپورٹ کے مطابق اکتوبر دوہزار اٹھارہ سے مارچ دوہزار انیس کے دوران مختلف اکاؤنٹس اور پوسٹس کے خلاف کارروائی کی گئی، چھ ماہ کے دوران فیس بک نے پہلی مرتبہ تین ارب جعلی اکاؤنٹس کو بند…

Read Full News