مصطفیٰ کمال کی سمیت اہم شخصیات کی گرفتاری، تیاریاں مکمل
کراچی: قومی احتساب بیورو نیب نے مصطفیٰ کمال سمیت 11 افراد کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی افتخار قائمخانی، ممتاز حیدر، نذیر زرداری اور دیگر کی درخواست ضمانت کی سماعت کے دوران نیب نے عدالت کو ریفرنس دائر کرنے کے فیصلے…