الیکشن اسی سال ہوں گے : صدرعلوی

اسلام آباد: سال 2022 کے دوران صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی فعال قیادت میں ایوان صدر کے اقدامات اور دیگر تعمیری و مثبت سرگرمیوں پر محیط اسپیشل ڈاکومنٹری کا اجرا کیا گیا ۔اسپیشل ڈاکومنٹری میں چھاتی کے کینسر سے تحفظ، معذوری، ذہنی و نفسیاتی صحت، خواتین کے حقوق اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی ترقی کے…

Read Full News

کورونا سے جاپان میں 250ہلاکتیں ,دنیا بھرمیں خطرہ پھر منڈلانے لگا

اسلا م آباد ،لاہور :کورونا کی مہلک وباسے پاکستان میں مزید کوئی فردجاں بحق نہیں ہوااور اموات کی مجموعی تعداد30636ہی رہی جبکہ جاپان میں کورونا سے مزید250سے زائد افراد چل بسےاور86924نئے مریض سامنے آگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر ،وزارت قومی صحت اورنیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں4135افراد…

Read Full News

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کی ہنگامی تیاریاں

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کی ہنگامی تیاریاں شروع کردیں، ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران کوبیلٹ پیپرزتقسم کردیئے۔ بلدیاتی انتخابات کیلئے 52لاکھ بیلٹ پیپرزچھاپےگئے ہیں جبکہ ٹرانسپورٹ سمیت لاجسٹک امورکی تیاریاں بھی جار ی ہیں۔

Read Full News

ڈیڑھ لاکھ ٹن سویا بین کھیپ 2 ماہ سے پورٹ قاسم پر پھنس گئی

کراچی :تاجروں کی جانب سے 750 ڈالر فی ٹن میں درآمد شدہ ڈیڑھ لاکھ ٹن سویا بین کی کھیپ 2ماہ سے پورٹ قاسم میں رُل رہی ہے اور بد قسمتی سے وفاقی حکومت اسے اتارنے کی اجازت نہیں دے رہی۔ خوراک و توانائی پنجاب سردار حسنین بہادر دریشک نے کراچی میں پورٹ قاسم کا دورہ…

Read Full News

خورشید شاہ نے عمران کو مسائل کی بڑی وجہ قرار دے دیا

کراچی : ‎وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید احمد شاہ نےکہا ہے کہ عمران خان اور ان کے رفیق کار منفی پروپیگنڈے سے حکومت کو کمزور کرنا چاہتے ہیں مگر وہ اپنی کوششوں میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا عمران خان غلط بیانی سے کام لے کر ڈیفالٹ کا…

Read Full News

حکومتی وفد آج ایم کیو ایم سے مذاکرات کرے گا

اسلام آباد:ایم کیو ایم کی حکومت سے علیحدگی کی دھمکی کے بعد حکومتی اتحادیوں کا وفد آج شام 5 بجے کراچی روانہ ہو گا جہاں بہادر آباد مرکز میں ایم کیو ایم سے بات جیت ہوگی۔ ایم کیو ایم نے مذاکرات سے قبل بڑی شرط عائد کر دی ہے ۔ایم کیو ایم نے مطالبہ کیا…

Read Full News

گورنر کا رات گئے کیماڑی سی فوڈ اسٹریٹ کا دورہ،لوگوں میں گھل مل گئے !

کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کیماڑی کی راشد سی فوڈ اسٹریٹ کا دورہ کیا ، اس موقع پر گورنر سندھ نے وہاں موجود عوام اور دوکانداروں سے بات چیت بھی کی اور لوگوں میں گھل مل گئے ۔ عوام نے گورنر سندھ کو اپنے درمیان دیکھ کر خوشگوار حیرت کا اظہار کیا اور…

Read Full News

کابل:فوجی اڈے کے باہر دھماکہ،10 افغان شہری جاں بحق ،متعدد زخمی

کابل :کابل میں فوجی ہوائی اڈے کے قریب دھماکے میں 10 شہری جاں بحق اورمتعدد زخمی ہوگئے ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ ہے۔ترجمان طالبان عبدالنافع تکور کے مطابق گزشہ صبح فوجی ہوائی اڈے کے باہر دھماکہ ہوامقامی افراد کے مطابق صبح 8 بجے کے قریب زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی۔ سکیورٹی فورسز نے علاقے…

Read Full News

اسٹیبلشمنٹ غیر سیاسی تو ایم کیوایم دھڑوں کو کون ملارہا ہے ؟ حافظ نعیم

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہےکہ زرداری ٹیسوری ڈاکٹرائن کے ذریعے بلدیاتی الیکشن ملتوی کرانے کی سازش کی جارہی ہے، جو ہر صورت بے نقاب کریں گے، بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو کروانے کیلئے اقدامات کئے جائیں، ہمارا مقابلہ پارٹیوں سے نہیں، مافیاز سے ہے، 8 جنوری کو شاہراہ قائدین…

Read Full News

شہباز،زرداری میں رابطے تیز کرنے پر اتفاق

اسلام آباد؍ لاہور : وزیراعظم شہباز شریف نے سابق صدر آصف علی زرداری اورسربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان، مسلم لیگ(ن) کےقائد نوازشریف سے ٹیلیفونک رابطہ کرلیا۔وزیراعظم نے نئے سال کی مبارکباد دی۔ رہنمائوں نے ملکی سیاسی ومعاشی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔دہشتگردی کے خاتمے کی کوششوں پرقومی سلامتی کمیٹی کی سفارشات پربھی گفتگوکی گئی،عوامی…

Read Full News