by ذرائع نیوز | Jan 31, 2023 | اہم ترین
کراچی: سندھ سندھ اور پولیس کا کنواری کالونی، کئی پہاڑی اورنگی اور ملحقہ علاقوں میں سرچ و کومبنگ آپریشن، سیکٹر کمانڈر، ڈی آئی جی ویسٹ اور ایس ایس پی ویسٹ کی قیادت میں آپریشن کیا گیا۔ دوران تلاشی 64 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا، جن میں غیر قانونی مقیم 48...
by ذرائع نیوز | Jan 31, 2023 | اہم ترین
کراچی: کورنگی ساڑھے تین نمبر پر واقع نجی اسکول کی خاتون ٹیچر نے دوسرے مضمون کی کتاب کھولنے پر مبینہ طور پرطالب علم پر ڈنڈے برسادیئے، 13 سالہ لڑکے کا بازو ٹوٹ گیا ہے۔ کورنگی کے ایک نجی اسکول السحر اکیڈمی میں خاتون ٹیچر نے اپنے مضمون کے بجائے دوسرے مضمون کی کتاب نکالنے...
by ذرائع نیوز | Jan 31, 2023 | اہم ترین
کراچی: بجلی کی بندش پرکے الیکٹرک کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے مظاہرین نے تین ہٹی سے جیل روڈ جانے والی سڑک کو بند کردیا،کراچی کے مختلف علاقوں میں پیشگی اطلاع کے بغیرصبح 6 بجے سے رات 9 بجے تک بجلی کے طویل بریک ڈاؤن کا سلسلہ بدستورجاری ہے۔ کے الیکٹرک عملہ گرڈ اسٹیشن،پی ایم ٹی...
by ذرائع نیوز | Jan 31, 2023 | پاکستان
لاہور : پاسپورٹ حکام نے 100اور72 صفحات والے پاسپورٹ بنانے عارضی طور پر بند کر دیئے ہیں اور اب صرف 36 صفحات والے پاسپورٹ کا اجرا کیا جا رہا ہے ۔ ذرائع کے مطابق پاسپورٹ بک نہ ہونے کے باعث 100 اور 72 صفحات والے پاسپورٹ کا اجرا عارضی طور پر روک دیا گیا ہے ۔واضع رہے کہ ملک...
by ذرائع نیوز | Jan 31, 2023 | اہم ترین
کراچی : سندھ ہائیکورٹ نے سندھ کی سرکاری زمینوں کے ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن پروجیکٹ کے ملازمین کی مستقل نہ کرنے اورعدالتی احکامات کے باوجود لارمس پروجیکٹ کے ملازمین کو ریگولرائز نا کرنے کے خلاف توہین عدالت کی دائردرخواست پر چیف سیکریٹری سندھ سہیل راجپوت، سینئیر ممبر...