by ذرائع | Sep 26, 2018 | پاکستان, دلچسپ و عجیب
کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں بیوٹی پارلر کے باہر سے دلہن کے پراسرار طور پر لاپتہ ہونے کا ڈراپ سین ہوگیا ہے، پولیس کے مطابق لڑکی نے کورٹ میں سابق منگیتر علی سے شادی کرلی۔ لاپتہ ہونے والی لڑکی کے والدین کے مطابق ان کی بیٹی کی 30 ستمبر کو شادی تھی اور مایوں کی...
by ذرائع | Sep 25, 2018 | اہم ترین, پاکستان
کراچی: نیو کراچی کے سیکٹر فائیو اے بلال کالونی سے 6 سالہ بچے کو موٹر سائیکل سوار اٹھا کر لے گئے، پولیس کی عدم توجہ پر مکینوں نے احتجاج کیا تو 6 افراد کو گرفتار کر کے مقدمے کا اندراج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نیوکراچی سیکٹر فائیو ای سے 6سالہ حضیفہ کو مبینہ طور پر...
by ذرائع | Sep 25, 2018 | اہم ترین, پاکستان
کراچی: (دنیا نیوز) شہر قائد میں راج کرنے والی بے لگام قبضہ مافیا نے صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا چار سو گز کا پلاٹ بھی ہڑپ کر لیا، چالیس سال پہلے خریدی گئی زمین کے صرف کاغذات رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق عارف علوی نے 1978ء میں 50 ہزار روپے میں گلستان جوہر میں پلاٹ...
by ذرائع | Sep 25, 2018 | اہم ترین, پاکستان
فیصل آباد کے ایک وکیل کی درخواست پر پولیس نے میر شکیل الرحمان، نجم سیٹھی، منیب فاروق اور ابصار عالم پر مقدمہ درج کر لیا ہے ۔ لیاقت نامی وکیل نے ٹی وی پروگرام پر چاروں کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کیلئے درخواست دی تھی ۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ پروگرام گزشتہ برس جنوری میں...
by ذرائع | Sep 25, 2018 | اہم ترین, پاکستان
رپورٹ: وقاص بابر روزنامہ 92 کراچی: سندھ اسمبلی کے اکیانوے ارکان کے پاس 54 کروڑ روپے سے زائد کی ایک سوپینتیس گاڑیاں ہیں جبکہ 64 سے زائد ارکان کی ملکیت میں ایک بھی گاڑی نہیں ہیں۔ سندھ اسمبلی کے سات ارکان اسمبلی کے پاس موٹرسائیکلز بھی ہیں پی ٹی آئی کے سترہ ارکان کے پاس...