چین میں پھیلے کورونا وائرس کی پاکستان میں موجودگی کی تصدیق

کراچی : چین میں پائے جانے والے کورونا وائرس کے نئے ایکس بی بی ویرینٹ کی پاکستان میں تصدیق ہو گئی۔ قومی ادارہ برائے صحت اور آغا خان یونیورسٹی کے ماہرین نے ایکس بی بی ویرینٹ کی تصدیق کی ہے۔این آئی ایچ اور آغا خان یونیورسٹی حکام کے مطابق جینوم سیکونسنگ سے ایکس بی بی…

Read Full News

پٹرول اور گیس لیوی 70 سے 100 روپے کرنے کا منصوبہ تیار

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے معیشت کی بحالی کے لیے منصوبہ تیار کر لیا۔ حکومت نے پٹرولیم لیوی 70 روپے سے بڑھا کر 100 روپے فی لیٹر کرنے کا منصوبہ بنا لیا۔منصوبے کی تفصیلات گذشتہ روز قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں پیش کی گئیں۔ مجوزہ منصوبے کے تحت ٹارگٹڈ سبسڈی معاشرے کے صرف کم آمدن طبقے…

Read Full News

دبئی میں سیاحت کے فروغ کیلئے شراب پر 30 فیصد ٹیکس ختم

ابوظہبی: دبئی میں سیاحت کے فروغ کیلئے الکوحل پر عائد 30 فیصد ٹیکس ختم کر دیا گیا دبئی میں اب ذاتی شراب کا لائسنس بھی مفت ملے گا۔واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات میں قانونی طور پر شراب پینے کے لیے کسی بھی شخص کا کم از کم 21 سال کا ہونا ضروری ہے۔ی ہ…

Read Full News

فیڈرل بورڈکا میٹرک طلبہ کیلئے اسکالرشپ میرٹ کااعلان

کراچی : وفاقی تعلیمی بورڈ نے ایس ایس سی سالانہ امتحانات 2022ء میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلباء کو اسکالر شپ دینے کیلئے میرٹ کا اعلان کر دیا۔ سائنس گروپ میں 1083 اور آرٹس گروپ میں 1012 اور اس سے زائد نمبر لینے والے طلباء اسکالرشپ کیلئے درخواستیں دینے کے اہل ہوں گے۔…

Read Full News

سندھ پبلک سیفٹی اینڈ پولیس کمپلینٹ کمیشن غیرفعال

کراچی: سندھ میں پولیس زیادتیوں کے شکارلوگوں کی داد رسی کیلئے قائم سندھ پبلک سیفٹی اینڈ پولیس کمپلینٹس کمیشن غیرفعال ہونے سے پولیس احتساب کا نظام فعال نہیں ہوسکا۔ عام شہریوں کو ایف آئی آرکے اندراج،اختیارات سے تجاوزاورہراساں کرنے سمیت پولیس کیخلاف دیگر شکایات پرفراہمی انصاف کا معاملہ التوا کا شکارہوگیا،سندھ پبلک سیفٹی اینڈ پولیس…

Read Full News

ایم کیو ایم کاموقف الیکشن کمیشن کےسامنےرکھ دیا،مراد علی شا ہ

کراچی،سیہون شریف: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حلقہ بندیوں سے متعلق ایم کیو ایم کا اپنا موقف ہے، خالد مقبول صدیقی اور گورنر کا بیان نہیں سنا، ایم کیو ایم کا موقف الیکشن کمیشن کے سامنے رکھا ہے، الیکشن کمیشن جو فیصلہ کرے گا…

Read Full News

رمیز اور احسان مانی کی کارکردگی صفر رہی : نجم سیٹھی

کراچی : سابق وزیر اعظم عمران کان نے دو روز قبل بیان دیا کہ رمیز راجہ نے پی سی بی کے پیسے بچائے اور نجم سیٹھی لٹا رہے ہیں جبکہ انہیں کرکٹ کاکچھ پتہ نہیں ہے تاہم پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کچھ حقائق سامنے لائی ہے جس سے معاملہ الٹ لگ رہا ہے۔ پی…

Read Full News