حسن علی اور نسیم شاہ کی ٹیم میں واپسی
کراچی : نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئیں۔ فاسٹ بولر محمد وسیم جونیئر اور محمد نعمان کی جگہ فاسٹ بولرز حسن علی اور نسیم شاہ کو پلیئنگ الیون میں شامل کیا گیا ہے۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی نیل ویگنر کی جگہ میٹ ہنری…