بلدیاتی الیکشن میں پیپلزپارٹی اور ایم کیوایم کا نام ونشان مٹ جائے گا، حلیم عادل
کراچی:قائد حز ب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نےکہاہےکہ بلدیاتی الیکشن میں پیپلزپارٹی اور ایم کیوایم کا نام ونشان مٹ جائے گا، حالات دن بہ دن بدتراورمہنگائی کی وجہ سے عوام سراپا احتجاج ہے لیکن امپورٹڈ حکومت میں شامل اتحادیوں کو عوام کی کوئی فکر نہیں ہے رات کے اندھیرے میں بلاول ہائوس اور…