پیپلزپارٹی کے 15 سالہ اقتدار میں کراچی کو نظر انداز کیا گیا، فاروق ستار

کراچی:سربراہ تنظیم اکیوایم بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے 15 سالوں کی حکومت میں کراچی کو نظر انداز کیا گیا ہے تاہم کراچی کو محرومیوں سے نہیں نکالا گیا تو ملک غیر مستحکم ہوگا۔ اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کے انڈر میں کام…

Read Full News

سعودی شہروں میں موسلا دھار بارش جاری ،گھروں میں پانی داخل

ریاض : سعودی عرب میں مکہ مکرمہ ، مدینہ منورہ ، جدہ اور دیگر شہروں میں موسلا دھار بارش کے باعث سڑکیں زیر آب آگئیں۔ گاڑیاں پانی میں بہنے لگیں ۔ پانی گھروں میں داخل ہوگیا،پانی کے باعث ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا۔ موسمیات کے قومی مرکز نے خبردار کیا ہے کہ جدہ، رابغ…

Read Full News

منشیات اسمگلنگ ناکام، 140 کلو چرس پکڑی گئی

کراچی: ایکسائز پولیس سندھ نے منشیات کی بڑی مقدار کراچی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دو مختلف کارروائیوں میں 140 کلو گرام چرس برآمد کرلی جبکہ تین ملزمان کو گرفتار کرکے اسمگلنگ میں استعمال ہونے والی دو گاڑیوں کو بھی قبضے میں لے لیا۔ پہلی کارروائی میں ایکسائز انسپکٹر قمر الدین سیال کی…

Read Full News

نوازشریف کی پارٹی کو انتخابات کیلئے تیار رہنے کی ہدایت

لاہو ر:مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اپنی جماعت کو عام انتخابات کے لئے تیار رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے سیاسی ٹیم کو بھرپور متحرک ہونے کا ٹاسک دے دیا ۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف نے لاہور میں موجودہ پارٹی کی سیاسی ٹیم کو موجودہ سیاسی صورت حال…

Read Full News

مہگائی نے ہوش اڑا دیے ، انڈے اور مرغی کا گوشت بھی دسترس سے باہر

کراچی ، لاہور : کراچی سے خیبر تک ایک دہائی ، ہائے مہنگائی ، ہائے مہنگائی۔کہاں گئے سب دعوے ، سب وعدے۔ملک بھر میں مہنگائی کو ٹاپ گیئر لگ گیا۔ بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عوام کی تمام امیدوں پر پانی پھیر دیا ہے۔مہنگائی کی مجموعی شرح 24.5فیصد سے بڑھ گئی۔آٹا، گھی، دالیں، سبزیاں ، پھل،…

Read Full News

تیسری بین الاقوامی سولر کلین انرجی کانفرنس کا افتتاح

کراچی: آزاد جموں و کشمیر کے وزیر برائے توانائی و آبی وسائل چوہدری ارشد حسین نے تیسری بین الاقوامی سولر کلین انرجی کانفرنس اور نمائش 2023 کا سافٹ افتتاح کیا۔ آزاد جموں و کشمیر کے وزیر نے اس بات کو سراہا کہ آنے والی کانفرنس کے منتظم، انرجی اپ ڈیٹ، ملک میں وافر مقدار میں…

Read Full News

سجاول ٹنڈومحمد خان روڈ پروین اورٹریلرمیں تصادم،6 باراتی جاں بحق

حیدرآباد:سجاول ٹنڈومحمد خان روڈ پروین اورٹریلرمیں تصادم،خواتین اوربچی سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ حادثے کاشکارافراد شادی سے واپس آرہے تھے،تفصیلات کے مطابق گذشتہ شب سجاول ٹنڈو محمد خان روڈ پرباراتیوں سے بھری وین اورٹریلرمیں تصادم ہوگیا جس سے وین میں سواردو خواتین ایڈووکیٹ آمنہ آرائیں اوردلہا کی والدہ مسماة پٹھانی جمالی موقع پرہی جاں…

Read Full News

عمران نے عوام کو معیشت کی تباہ حالی سے متعلق آگاہی دینے کی ہدایت کردی

لاہور ،اسلام آباد: پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت پارٹی ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں حکومت کے خلاف پارٹی بیانیے کو مزید موثر بنانے کی ہدایت کی گئی۔ اجلاس کے دوران عمران خان نے پارٹی ترجمانوں کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو حکومت کی ناکامیوں سے متعلق آگاہی…

Read Full News

ہارس ٹریڈنگ کا الزام ، شرجیل میمن کا پی ٹی آئی کو چیلنج

کراچی ،حیدرآباد:صوبائی وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری نے مجھ پر اور ناصر شاہ پر ہارس ٹریڈنگ کا الزام لگایا ہے، میں پوری پی ٹی آئی کو چیلنج دیتا ہوں کہ میں نے اگر کسی پی ٹی آئی ممبر سے بات بھی کی ہو…

Read Full News

2022 تو گزز گیا، سجل علی تاحال یادوں میں گم !

کراچی : سال 2022 تو گزز گیامگر پاکستانی اداکارہ یادوں میں تاحال گم ہیں۔ معروف اداکارہ سجل علی نے نئے سال کے لیے ایک خصوصی پیغام شیئر کیا ہے۔ سجل علی نے انسٹاگرام پر سال 2022ء کو الوداع کہنے کے لیے ایک ویڈیو شیئر کی ہے ویڈیو اداکارہ کی زندگی کے گزشتہ برس گزرے اہم…

Read Full News