مرادعلی شاہ کی سیدنا مفضل سیف الدین سے ملاقات

کراچی: عالمی داؤدی بوہرہ کمیونٹی کے روحوانی پیشوا ڈاکٹر سیدنا مفضل سیف الدین نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران اپنے دورہ کراچی میں بہترین سیکورٹی سہولیات فراہم کرنے پرحکومت سندھ کا شکریہ ادا کیا۔ وزیر اعلیٰ نے داؤدی بوہرہ برادری کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہاکہ بوہری…

Read Full News

جامعہ کراچی، شعبہ ابلاغ عامہ میں 5 لیکچررزکی منظوری

کراچی: جامعہ کراچی سینڈیکیٹ نے 5 لیکچررز کے تقرر کی منظوری دیدی ۔ جامعہ کراچی کی سنڈیکیٹ کا ون پوائنٹ ایجنڈا اجلاس منعقد ہوا جس میں عدالتی حکم کے پیش نظر شعبہ ابلاغ عامہ میں 5 لیکچررزکاکیس رکھاگیا ِ۔ اکثر ممبران نے پانچوں لیکچررزکی تقرری کی حمایت کی جس کے بعدپانچوں لیکچررزکے تقررنامے ایک دو…

Read Full News

کمشنرکراچی سے آئل ٹینکراونرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات

کراچی : کمشنرکراچی محمد اقبال میمن سے آل پاکستان آئل ٹینکرزاونرز ایسو ای ایشن کے 15 رکنی وفد نے جس کی قیادت ایسو ایشن کے چیئر مین گلفراز خان نے ملا قات کی ۔ اس موقع پر قا نو ندان ند یم شیخ ایڈوکیٹ اورتاجر رہنماسنجے بھی موجود تھے ۔ کمشنرکراچی نےوفدکےتفصیل کےساتھ مسائل سنے…

Read Full News

چیف سیکریٹری سندھ،ڈاکٹرعاصم حسین کونوٹس جاری

کراچی : سندھ ہائیکورٹ نےکلفٹن میں نجی اسپتال سےمتصل پارک میں اسپتال کی پارکنگ بنانےکے خلاف دائر درخواست پر چیف سیکریٹری سندھ، ایڈمنسٹریٹرکےایم سی،ڈاکٹر عاصم حسین کو نوٹس جاری کردیئے۔ عدالت نے ڈی جی پارکس کے ایم سی اور دیگرکو بھی 30 جنوری تک جواب دینےکاحکم دیاہے۔ درخواست گزارنےموقف اختیارکیاکہ نجی اسپتال کمرشل بنیادوں پر…

Read Full News

ناصر شاہ نے عمران خان کو سیاسی نا بالغ قرار دے دیا

کراچی :وزیربلدیات سیدناصر حسین شاہ نے عمران خان کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان سیاسی میدان میں نابالغ ہے اور معاشی پالیسی کے حوالے سے کھوکھلے دعوے کرتارہتا ہے جب کہ ملکی معیشت کو تباہی سے دوچار کرنے والا عمران نیازی کا نااہل اقتدار تھا اور ملک کو اس…

Read Full News

شرقی اورکورنگی کے ایڈمنسٹریٹرز کوہٹانے کی تیاریاں !

کراچی: سندھ حکومت نے دادو، قمبرشہدادکوٹ، بدین کے اضلاع کے بعد کراچی میں بھی ایڈمنسٹریٹر ہٹانے کی تیاریاں کرلی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کے احکامات پر سندھ حکومت نے ڈی ایم سیز کے ایڈمنسٹریٹرز کو ہٹانے کی سمری تیارکرلی ہے۔ڈی ایم سی شرقی کے ایڈمنسٹریٹر محمد شکیل، ڈیم ایم سی کورنگی کے…

Read Full News

مہوش حیات وی لاگر پر سیخ پا !

کراچی:وی لاگر عادل راجہ نے پاکستانی اداکاروں پر سنگین نوعیت کے الزامات لگائے ، جس کے بعد سے مہوش حیات نے وی لاگر کوسوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جواب دیا۔وی لاگر عادل راجا کی جانب سے نام لیے بنا پاکستان کی صف اول کی چار اداکاروں پر سنگین نوعیت کے الزامات لگائے گئے ۔ وی…

Read Full News

’’موت کا کنواں ‘‘ اکشے اور ٹوئنکل کی منفرد آئوٹنگ

ممبئی : بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمار اور اداکارہ ٹوئنکل کھنہ کی شادی کو تقریباً 2 دہائیاں مکمل ہو چکی ہیں اور یہ بھارتی فلم انڈسٹری کا ایک مثالی جوڑا ہے۔ اکشے کمار نے ایک کامیاب اور خوشگوار شادی شدہ زندگی گزارنے کے باوجود بھی’شادی‘ کا موازنہ’موت کے کنویں‘ سے کیا ہے۔ اکشے…

Read Full News

آمنہ الیاس نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا

کراچی : پاکستانی معروف ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس نے بین الاقوامی سطح پر بھی اپنا لوہا منوالیا۔بین الاقوامی جوتوں کے برانڈ ٹامز‘ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ اپ ڈیٹ کی ہے جس میں آمنہ الیاس کو دیکھا جاسکتا ہے۔ اداکارہ پہلی پاکستانی ہیں جو بین الاقوامی معروف برانڈ ’ٹامز‘ کے سوشل میڈیا…

Read Full News

نوازالدین صدیقی فلموں میں چھوٹے کردار سے تنگ آگئے ، بڑا اعلان کردیا

ممبئی : بالی ووڈ اداکار نواز الدین صدیقی نے کہا ہے کہ اب کوئی مجھے 25 کروڑ بھی دے تو کبھی چھوٹا کردار نہیں کروں گا۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہو ں نے کہا ہے کہ جہاں وہ آج ہیں اس مقام تک پہنچنے کیلئے انہوں نے ایک لمبا سفر طے کیا ہے۔ ٓ انہوں…

Read Full News