کے ایم سی کا ایوان 246 یوسی چیئرمینوں پرمشتمل ہوگا

کراچی:کراچی کے بلدیاتی ڈھانچے میں 246 یونین کمیٹیز، 25 ٹائون کونسل اور بلدیہ عظمی کراچی کی کونسل شامل ہیں۔ یعنی 246 یونین کمیٹیز کے 246 چیئرمین اور وائس چیئرمین، 25 ٹائون کے 25 ٹائون چیئرمین اور وائس چیئرمین جبکہ کراچی کی سطح پر میئر اور ڈپٹی میئر ہوگا۔ شہر قائد کی 246 یونین کمیٹیوں کے…

Read Full News

گورنر ہائوس میں ہونے والی اہم بیٹھک کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

کراچی:گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے پیر کو متحدہ قومی موومنٹ،پاک سرزمین پارٹی اورتنظیم بحالی کمیٹی ایم کیو ایم سربراہوں نے ملاقات کی تھی جس میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کے حتمی اعلان کے بعد کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیاگیا۔ ذرائع سے ملنے والی اندرونی کہانی کے مطابق اجلاس میں گورنر نے واضح پیغام دیا…

Read Full News

سندھ،سیلاب گزرے6 ماہ ہوگئے،89ہزارمتاثرین تاحال بے گھر

کراچی: صوبہ سندھ میں سیلاب کے 6 ماہ گزرنے کے بعد بھی 89 ہزار 157 سیلاب زدگان تاحال بے گھر اور ہزاروں امدادی کیمپوں میں مقیم ہیں۔ خیبر پختونخوا، بلوچستان اور پنجاب میں سیلاب متاثرین کے کیمپس بند کیے جا چکے ہیں۔ صوبہ سندھ میں 10 مراکز صحت تاحال سیلابی پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں،…

Read Full News

ملک بھرمیں ایل پی جی پر فی کلو 50 روپے بڑھا دیے گئے

کراچی : ملک میں ایل پی جی مافیا بھی سرگرم، فی کلو پر 50 روپے اضافے کے بعد قیمت 255روپے تک پہنچ گئی۔چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے کہا کہ سوئی گیس کی بندش اور سردی کی آڑ میں ایل پی جی مافیا سرگرم ہے۔ اوگرا نے ماہ جنوری کے لیے ایل…

Read Full News

مکی آرتھر کا فی الحال پاکستانی ٹیم کی کوچنگ نہ سنبھالنے کافیصلہ

کراچی : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر نے دوبارہ کوچنگ ذمے داریوں سے متعلق پاکستان کرکٹ بورڈ سے وقت مانگ لیا۔ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کے موجودہ ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق اور بولنگ کوچ شان ٹیٹ کا معاہدہ 9فروری کو ختم ہو جائے گا اور پاکستان کرکٹ بورڈ مکی آرتھر کو پاکستان…

Read Full News

بمراہ کی بھارتی ٹیم میں واپسی میں مزید تاخیر

ممبئی :جسپریت بمراہ کی بھارتی ٹیم میں واپسی اس وقت مزید تاخیر کا شکار ہوگی جب سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں انہیں نہ کھلانے کا فیصلہ کیا گیا۔ معلوم ہوا ہے کہ بمراہ کو 9 فروری سے ناگپور میں آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شرکت پر شکوک و شبہات کا اظہار…

Read Full News

شان مسعود پہلے ون ڈے کی پلیئنگ الیون کا حصہ نہ بن سکے

کراچی:پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں شان مسعود کو پلیئنگ الیون کا حصہ نہیں بنایا گیا۔ لیگ اسپنر اسامہ میر نے ڈیبیو کیا اور آل راؤنڈر محمد نواز بھی ٹیم کا حصہ بنے۔ امام الحق، فخر زمان، محمد رضوان، سلمان علی آغا بھی ٹیم میں شامل تھے جبکہ تین…

Read Full News

بریڈ پٹ کا ہالی وڈ سے ’’سیمی ریٹائرمنٹ‘‘ لینے پر غور

نیو یارک: ہالی ووڈ کے معروف اداکار بریڈ پٹ فلم انڈسٹری سے ’’سیمی ریٹائرمنٹ‘‘لینے پر غور کر رہے ہیں۔ بریڈ پٹ کو حال ہی میں میکسیکو کے ایک تالاب میں نئی ​​گرل فرینڈ انیس ڈی رامون کے ساتھ نیو ایئر مناتے ہوئے دیکھا گیا۔ اداکار کے ’’پلان بی‘‘معاہدے کے تحت ان کی سابقہ اہلیہ، اداکارہ…

Read Full News

ٹک ٹاکر عائشہ کا جعلی ویڈیو پھیلانے پر قانونی چارہ جوئی کا اعلان

کراچی: ’’میرا دل یہ پکارے آجا‘‘ گانے پر ڈانس کی ویڈیو سے مشہور ہونے والی عائشہ مانو نے حال ہی میں ان کی وائرل ہونے والی نئی ویڈیو کو جعلی قرار دیتے ہوئے اسے شیئر کرنے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلان کردیا۔ انسٹا گرام پر عائشہ عرف مانو نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اسے…

Read Full News