2023ء کے حج سیزن میں کووِڈ-19 کی پابندیاں ختم کردی جائیں گی

مکہ مکرمہ : سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے کہا ہے کہ 2023ء کے حج سیزن میں کووِڈ-19 کی پابندیاں ختم کردی جائیں گی اوروبائی مرض سے قبل کے سال میں حجاج کی تعداد کے مساوی عازمین حج کی میزبانی کرے گا۔کوروناوائرس کا وبائی مرض پھیلنے سے پہلے 2109ءآخری سال تھا جب قریباً 26…

Read Full News

الیکشن کمیشن : عمران ،اسد عمر اور فواد کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان،اسد عمر اور فواد چوہدری کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے ہیں۔ الیکشن کمیشن میں عمران خان،اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی۔ الیکشن کمیشن کے ممبر نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے…

Read Full News

آرمی چیف کی یو اے ای کے صدر سے ملاقات, دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

ابوظہبی : آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان سے ملاقات کی ہے۔ شیخ محمد بن زاید نے جنرل عاصم منیر کو پاکستانی فوج کا سربراہ تعینات کیے جانے پر مبارکباد دی اور اس خواہش کا اظہار کیا کہ جنرل عاصم منیر پاکستان اور اس…

Read Full News

سعودی عرب میں دوستانہ میچ : رونالڈو اور میسی کے مدمقابل آنے کا امکان !

ریاض : فٹ بال کے دو عظیم کھلاڑی کرسٹیانورونالڈو اورلیونل میسی سعودی دارالحکومت الریاض میں ہونے والے ایک دوستانہ میچ میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گے۔لیونل میسی کے پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) کا سعودی عرب کے النصراور الہلال کلب کے کھلاڑیوں پرمشتمل ٹیم سے آمنا سامنا ہوگا۔کرسٹیانورونالڈو نے حال ہی میں النصرکلب…

Read Full News

شاہد آفریدی کو دوسرے ون ڈے میں بھی فتح کی امید

کراچی : سابق کپتان شاہد آفریدی نے قومی کرکٹ ٹیم کی فتح پراطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اگلے میچ میں بھی فتح کی امدیں باندھ لیں۔ عبوری چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ایک ٹویٹ میں کہا کہ ’شاندار کوشش اور کارکردگی پر بابر اعظم اور پوری ٹیم…

Read Full News

آثارقدیمہ عمارات کی حفاظت کیلئے ایک ارب کا فنڈ مختص

کراچی:سندھ حکومت نے آثار قدیمہ اور ورثہ قرار دی گئی عمارتوں کی حفاظت لیےایک ارب روپے کا فنڈ قائم کردیا ہے۔اس کا فیصلہ وزیر تعلیم، ثقافت و نوادرات سندھ سید سردار شاہ کی زیر صدارت اینڈومینٹ فنڈ فار آرکیالاجیکل سائٹس اینڈ ہیریٹیج بلڈنگس کے لیے قائم بورڈ کے پہلے اجلاس میں کیا گیا۔ اس موقع…

Read Full News

سی پیک : 2030 ءتک توانائی منصوبوں پر 62 ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کا امکان

کراچی : چین، پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے کے تحت 2015 سے 2030 تک توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری 62 ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی۔ قابل تجدید توانائی پر ایس ڈی پی آئی کی جانب سے جاری کردہ سالانہ رپورٹ کے مطابق سی پیک کے تحت مالی سال 2015 اور مالی سال…

Read Full News

رواں سال پاکستان کی مشرقی یورپ سے تجارت میں اضافہ ہوگیا

کراچی :پاکستان اورمشرقی یورپ کے درمیان فاضل تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے پہلے پانچ ماہ میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، ا س مدت میں روس ، ہنگری ، رومانیہ ، یوکرین اورخطے کے دیگرممالک کو پاکستانی برآمدات میں 7.12فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ اس کے…

Read Full News

14 تا 17 جنوری کراچی یخ بستہ ہوائوں کی لپیٹ میں ہوگا

کراچی: کراچی والے تیار ہوجائیں،13 جنوری سے سردی کی شدت بڑھے گی، پارہ سنگل ڈیجٹ میں آنے والا ہے۔موسمیاتی تجزیہ کارجواد میمن کے مطابق 14 جنوری سے سردی کی لہر پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے۔انہوں نے کہاکہ 13 جنوری سے کراچی میں سردی کی شدت میں اضافہ ہونا شروع ہو جائے…

Read Full News

کراچی کے بلدیاتی الیکشن میں 18جماعتیں مد مقابل

کراچی:کراچی میں 15جنوری کو ہونے والے بلدیاتی الیکشن میں مجموعی طور پر قومی علاقائی 18جماعتوں کے امیدوار انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔ سب سے زیادہ امیدوار تحریک اںصاف اور پیپلزپارٹی کے ہیں جبکہ جماعت اسلامی تحریک لبیک پاکستان متحدہ قومی موومنٹ پاک سرزمین پارٹی،جمیعت عللمائے اسلام ،مسلم لیگ ن،جمیعت علمائے پاکستان،سندھ یونائٹیڈ پارٹی،مجلس وحدت…

Read Full News