فائرنگ کے واقعات میں گوشت سپلائر سمیت 2 جاں بحق , ماں بیٹا زخمی

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں گوشت سپلائر سمیت 2 جاں بحق , ماں بیٹا زخمی ہوگئے ،جبکہ ڈکیتی مزاحمت اور تشدد کے دیگر واقعات میں6 افرادزخمی ہوئے۔ اورنگی ٹاون میں گوشت سپلائرکونامعلوم ملزمان نےفائرنگ کرکےقتل کردیا اورنگی ٹاون نمبر چارقبرستان کے قریب موٹرسائیکل سوارملزمان نے فائرنگ کرکے40سالہ عبدالقیوم ولدمحمد ابراہیم کوقتل کردیااورفرارہوگئے۔ پولیس اور…

Read Full News

شاہ لطیف میں گیس سلنڈر دھماکا , ماں بیٹا جھلس کر زخمی

کراچی : شاہ لطیف کے علاقے میں گیس سلنڈر دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں ماں بیٹا جھلس کر زخمی ہوگئے ۔ زخمی ہونے والے بچے کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔ مکان نمبر L/449 سیکٹر 22/B میں گیس سلنڈر میں دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے…

Read Full News

سندھی ادبی سنگت کے تحت ایک روزہ سیمپوزیم مناجات منعقد

کراچی: سندھی ادبی سنگت پپری برانچ ملیر کی جانب سے ملیر پریس کلب میں ایک روزہ سیمپوزیم مناجات اور مداحات جس میں لوک ادب کی تاریخی موضاعات، صنفن جس میں مولود ، منقبت، مرثیہ پر سیمپوزیم منعقد کیا گیا۔ صدارت انجینئر عبدالحسین موسوی کی،سیمپوزیم کی شروعات سے پہلے ملیربرانچ کی نو منتخب باڈی کا اعلان…

Read Full News

کراچی ،ڈکیتی مزاحمت پر4 شہری زخمی،120اسٹریٹ کرمنلزگرفتار

کراچی : شہرکے مختلف علاقوں میں ڈاکوؤں نے مزاحمت کرنے پرچارشہریوں کو زخمی کردیا،رینجرزاور پولیس نے مختلف کارروائیوں میں 120 اسٹریٹ کریمنلزگرفتارکرلئے۔ شہرکے مختلف علاقوں میں ڈاکوؤں نے دوران لوٹ مارمزاحمت کرنے پرچارشہریوں کو زخمی کردیا ہے،کراچی میں اسٹریٹ کرائمزکنٹرول سے باہرہوگیا ہے، ڈاکوؤں کی جانب سے شہریوں کو لوٹ مار کے دوران فائرنگ کرکے…

Read Full News

ایڈمنسٹریٹرکراچی کا چائنا گراؤنڈ،جیل چورنگی کا دورہ

کراچی: ایڈمنسٹریٹرکراچی ڈاکٹرسید سیف الرحمن نے کہا ہے کہ کشمیرروڈ کو مکمل طورپراسپورٹس کمپلیکس بنانے کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں اور جو جگہیں بنجراور ویران تھیں انہیں درست کرکے پارک،جوگنگ ٹریک اوردیگر سہولتیں مہیا کی جائیں گی۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے چائنا گراؤنڈ،جیل چورنگی اوراسپورٹس کمپلیکس کے تفصیلی دورے کے موقع پرکیا،محکمہ لینڈ،محکمہ…

Read Full News

اقراءیونیورسٹی کے تحت فری میڈیکل کیمپ کا افتتاح

کراچی :اقراءیونیورسٹی کی ہمیشہ یہ کوشش رہی ہے کہ تعلیم کے علاوہ معاشرے کی فلاح و بہبود کے لیے اپنا کردارادا کرسکیں،بڑھتے ہوئے صحت کے مسائل اوروسائل کی کمی کی وجہ سے وقت کے ساتھ ساتھ نت نئی بیماریاں جنم لے رہی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار اقراءیونیورسٹی نارتھ کیمپس میں منعقدہ فری میڈیکل کیمپ…

Read Full News

کراچی: 65ہندو جوڑوں کی شادی کی اجتماعی تقریب

کراچی:پاکستان ہندو کونسل کی جانب سے اتوارکوکراچی کے ریلوے گرائونڈ میں شادی کی 16ویں اجتماعی تقریب کا انعقاد کیاگیا۔ تقریب میں 65 ہندو جوڑے رشتہ ازواج میں منسلک ہوگئے ۔اسں رنگا رنگ تقریب میں سینکڑوں ہندو خاندانوں، معززین اور سول سوسائٹی کے افرادنے شرکت کی ۔سربراہ پاکستان ہندو کونسل رمیش کمار نے کہاکہ اجتماعی شادی…

Read Full News

آرٹس کونسل میں ملگ گیرلیبرکنونشن کا انعقاد

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے ملک گیر لیبر کنونشن کا آرٹس کونسل میں انعقاد کیا گیا۔ جس کا اہتمام پیپلز لیبر بیورو کراچی نے کیا تھا۔ لیبر یونینز، ٹریڈ یونینز، سی بی اے،محنت کش نمائندوں سندھ ، کے پی کے ، باجوڑ اور مختلف ملک کے نمائندوں کی محنت کش کنونشن آرٹس کونسل حسینہ…

Read Full News

فاروق ستار نے ایم کیو ایم کے احتجاج میں شرکت کی دعوت قبول کرلی

کراچی: تنظیم بحالی کمیٹی ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹرفاروق ستارنے 11 جنوری کو حلقہ بندیوں کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ کے احتجاج میں شرکت کی دعوت قبول کرلی اورکہا کہ وہ اس میں شرکت کریں گے۔اتوار کو ایم کیوایم ہاکستان کے کنوینئر ڈاکٹر خالد مقبول نے وفد کے ہمراہ تنظیم بحالی کمیٹی متحدہ قومی…

Read Full News