سائرہ نے طلاق کے باوجود شہروز سے دوستی کی وجہ بتا دی

کراچی : پاکستانی اداکار شہروز سبزواری اور اداکارہ سائرہ یوسف نے طلاق کے باوجود دوستی اور بہتر تعلقات قائم رکھنے کی وجہ اپنی بیٹی نورے کو قرار دیا ہے۔سائرہ یوسف اور شہروز سبزواری ان دنوں اپنی فلم بے بی لیشیس کی پروموشن میں مصروف ہیں، اس سلسلے میں ایک انٹرویو میں سائرہ اور شہروز کو…

Read Full News

کراچی اور حیدر آباد کا ہر پولنگ اسٹیشن حساس قراردیا جائے ، علی زیدی

کراچی : پی ٹی آئی سندھ کے صدر و سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے نے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی اورحیدر آباد کا ہر پولنگ اسٹیشن حساس قرار دیا جائے۔ انہوں نے کہاکہ جن کے امیدوار پورے نہیں وہ چاہ رہے تھے کہ انتخابات ملتوی ہوں لیکن الیکشن کمیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ…

Read Full News

پیپلزبس سروس کےلئے مزید بسیں خریدیں گے، شرجیل

کراچی : صوبائی وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت پیپلز بس سروس سے متعلق اہم اجلاس میں پیپلز بس سروس کی نئی بسوں کی خریداری اور کراچی میں مزید روٹس پر بسیں چلانے پر غور و خوض کیا گیا۔ الیکٹرک بس سروس کے روٹس پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس…

Read Full News

شازیہ مری کی صاحبزادی انوشے رشتہ ازدواج سے منسلک

کراچی : پیپلز پارٹی کی رہنما اور وفاقی وزیر شازیہ مری کی صاحبزادی انوشے مری خورشید قائمخانی کے صاحبزادے عمر قائمخانی کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں۔ شازیہ مری کی بیٹی کی شادی کی تقریب کراچی کے فائیو اسٹار ہوٹل میں منعقد ہوئی جس میں مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں، سماجی شخصیات سمیت…

Read Full News

ڈاکٹر سارہ خودکشی کیس : گرفتارملزم شان کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا گیا

کراچی:جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی مظہر علی نے سی ویو دو دریا سے ڈاکٹر سارہ کی لاش ملنے سے متعلق کیس میں گرفتار ملزم ڈاکٹر شان کو 5روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر پیشرفت رپورٹ طلب کرلی ہے پیر کو پولیس نے ملزم ڈاکٹر شان کا جسمانی ریمانڈ حاصل کرنے…

Read Full News

اداکارہ کبریٰ خان کو پی ٹی اے کا دوبارہ نوٹس ، 26 جنوری کو طلب کرلیا

کراچی :اداکارہ کبری خان یوٹیوبرزکے خلاف کیس میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارنی کودوبارہ نوٹس جاری کرتے 26جنوری تک جواب طلب کرلیا۔ پیر کو عدالت میں ایف آئی اے نے جواب جمع کرایا اور عدالت کو بتایا کہ ہم پی ٹی اے کوخط لکھا ہے عدالتی حکم کے تحت نازیبامواد ہٹادیاجائے۔ درخواست گذارکبری خان کاکہناہے کہ…

Read Full News

حلیم عادل کی سکیورٹی ،سندھ ہائیکورٹ نے آئی جی کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا

کراچی : سندھ ہائیکورٹ نے سندھ اسمبلی اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی سیکیورٹی فراہم کرنے سے متعلق دائر درخواست پر آئی جی سندھ کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ،۔ پیر کو سماعت کے موقع پر سندھ اسمبلی اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ وکلائ کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے اور عدالت کو بتایا…

Read Full News

الیکشن کمیشن کا فیصلہ متعصبانہ ہے , ایم کیو ایم , عدالت سے رجوع کا فیصلہ

کراچی : ترجمان ایم کیو ایم پاکستان نے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر اپنے ردِعمل میں کہا ہے کہ مہاجروں اور سندھ کے شہری علاقوں کی نمائندگی جعلی طریقے سے چھیننے کی سازش کی گئی ہے, الیکشن کمیشن نے انصاف کے تقاضوں کو پورا نہیں کیا۔ ترجمان ایم کیو ایم کا کہنا ہے کہ الیکشن…

Read Full News

کراچی : بدنام زمانہ ڈی جے گروہ کا سرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار , اسلحہ برآمد

کراچی : ڈسٹرکٹ سینٹرل میں بلال کالونی اور نیو کراچی تھانہ کی مشترکہ کارروائی کے دوران گھروں، بنگلوں، پیٹرول پمپ، میڈیکل اسٹور، ریسٹورنٹ اور اسٹریٹ کرائم کی لا تعداد وارداتوں،مزاحمت پر گولیاں چلا کر معصوم شہریوں کو قتل کرنے والے بدنام زمانہ DJگروپ کے سرغنہ کو ساتھیوں سمیت گرفتارکر لیا۔ ملزمان کی شناخت حنین، سہیل…

Read Full News

کراچی میں 15جنوری کو ہر صورت بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے کراچی اور حیدرآباد کے بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو کرانے کا حکم دے دیا۔ الیکشن کمیشن نے کراچی اور حیدر آباد کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ ایم کیوایم کنوینر خالد مقبول صدیقی کی درخواست مسترد جبکہ جماعت اسلامی کی منظور کر لی گئی۔ الیکشن کمیشن نے…

Read Full News