بلدیاتی الیکشن میں پی پی کراچی سے کلین سوئپ کرے گی ،نثارکھوڑو
کراچی: پیپلز پارٹی سندھ کے صدرنثاراحمدکھوڑو نےکہا ہےکہ قائدعوام ذوالفقارعلی بھٹو نےعوام کو سیاسی شعوردیا، بلاول بھٹو ناناکے پیشرو ہیں،والدہ کےادھورے مشن کی تکمیل کررہے ہیں،ذہین لیڈر بن کرسامنے آئے ہیں،انہوں نے یہ بات آل سندھ پیرامیڈیکل اسٹاف کی جانب سے این آئی سی ایچ میں منعقدہ قائدعوام کی 95ویں سالگرہ کےموقع پر تقریب سےخطاب…