جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی ، نرسنگ میں داخلےکیلئے ٹیسٹ

کراچی: جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں بیچلرز آف سائنس ان نرسنگ (جینیرک) میں داخلے کیلئے ٹیسٹ کاانعقاد کیا گیا جس میں ہزاروں امیدواروں نے شرکت کی۔ ڈائریکٹر ایڈمیشنز ڈاکٹرفاطمہ عابد نے بتایا کہ جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے تحت بیچلرز آف سائنس ان نرسنگ(جینیرک) 4 سالہ ڈگری پروگرام کی 50 نشستوں پرداخلےکیلئے 3 ہزار 209…

Read Full News

2 روز میں آٹا 95 روپے کلو فروخت ہوگا، شرجیل میمن

کراچی: سندھ میں فلور ملز کا گندم کوٹہ بڑھادیا گیا، سندھ حکومت کی طرف سے 11 سو پوائنٹس پر آٹا 65 روپے کلو کے ساتھ عام دکانوں پر 95 روپے فی کلو دستیاب ہوگا، میرپورخاص میں واقعہ پر شدید دکھ ہوا، آٹا خریداری کے دوران جاں بحق شخص کے لواحقین کو 10 لاکھ روپے امداد…

Read Full News

انٹرکامرس پرائیویٹ،ہوم اکنامکس گروپس کے نتائج کااعلان

کراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ سال اول کامرس پرائیویٹ اور ہوم اکنامکس گروپس کے سالانہ امتحانات برائے 2022ءکے نتائج کااعلان کردیا۔ نتائج کے مطابق کامرس پرائیویٹ گروپ کےامتحانات میں 2ہزار 406 امیدواروں نے رجسٹریشن حاصل کی، 2ہزار 319امیدواروں نے امتحانات میں شرکت کی۔ ان امتحانات میں 948امیدوار تمام سات پرچوں میں، 548…

Read Full News

سندھ کے تعلیمی بورڈزکیلئے ایک ارب کی گرانٹ جاری

کراچی: سکریٹری بورڈزاینڈجامعات کی کوششوں سےحکومت سندھ نےصوبےکےسرکاری بورڈزکے لیےایک ہزارملین روپے(ایک ارب )کی گرانٹ جاری کردی ہے،صوبائی حکومت نےسال 2022/23کے بجٹ میں مفت تعلیم کےسلسلےمیں نویں،دسویں،گیارہویں اور بارہویں جماعت کےسرکاری تعلیمی اداروں میں زیرتعلیم طلباوطالبات کےانرولمنٹ اور امتحانی فیسوں کی مدمیں 2ہزارملین روپےمختص کیے تھے جس کی پہلی قسط ایک ہزارملین روپےجاری کردیئےگئے۔ یہ…

Read Full News

ہاکس بےاسکیم 42 ،سیکٹر 16 میں غیرقانونی تعمیرات مسمار

کراچی: ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کیماڑی اور ایل ڈی اے کےمحکمہ اینٹی انکروچمنٹ کاہاکس بے اسکیم 42 میں قبضہ مافیاکےخلاف آپریشن، ہیوی مشینری کےذریعےاسکیم 42 کے سیکٹر 16 میں غیرقانونی تعمیرات مسمارکردی گئیں، ایل ڈی اے کی 70 ایکڑ سےزائدسرکاری زمین پر قبضہ مافیانےغیرقانونی باؤنڈری وال بنائی ہوئی تھی۔ سرکاری زمین سال 2000 سےقرعہ اندازی کے ذریعے…

Read Full News

ایڈمنسٹریٹر ڈاکٹر سید سیف الرحمن کا مختلف علاقوں کا دورہ

کراچی: ایڈمنسٹریٹرکراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمن نے کہا ہےکہ کراچی میں سڑکوں کی تعمیر و مرمت جاری ہے اورکےایم سی کے زیر انتظام 106 سڑکیں موٹر ایبل ہیں ،یہ بات انہوں نےسرجانی چورنگی، نارتھ ناظم آباد،ناظم آباد، جیل چورنگی، چائناگراؤنڈکشمیرروڈ اور سہراب گوٹھ لوپ کادورہ کرتے ہوئے کہی، متعلقہ محکموں کےافسران بھی ہمراہ تھے۔ ایڈمنسٹریٹرکراچی…

Read Full News

عمران کا پختونخوا میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے خلاف لڑنے سے صاف انکار

اسلام آباد،لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہےکہ امریکی جنگ میں شامل ہونے سے پاکستان کا نقصان زیادہ ہو اورمعاوضہ معمولی ملا، اگر نیوٹرل رہتے تو حالات بہت بہتر ہوتے، امریکی جنگ کے اثرات ابتک پاکستان میں موجود ہیں۔سرحدوں کی ذمہ داری وفاقی حکومت کی ہے،خیبرپختونخوا پولیس کالعدم ٹی…

Read Full News

گورنر کامران ٹیسوری سے خانہ کعبہ کے کلیدبردارکی ملاقات

کراچی : گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے خانہ کعبہ کے کلید بردار شیخ عبد الرحمن بن صالح زین العابدین الشیبی نے گورنرہاﺅس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر گورنرسندھ نے کہا کہ خانہ کعبہ کے کلید بردار کی گورنرہاﺅس آمد اعزاز کی بات ہے۔ شیخ عبد الرحمن بن صالح زین العابدین ال شیبی نے گورنر…

Read Full News

شہیدحکیم محمدسعید کےیوم پیدائش پرہمدردپبلک اسکول میں میلہ

کراچی :مفکر تعلیم، قائد نونہال اور بانی ہمدرد پاکستان شہیدحکیم محمد سعید کی103ویں یوم پیدائش پر اُن کی نونہالان وطن کی ذہنی و شعوری ارتقاء کیلیےگراں قدرقومی خدمات پرخراج تحسین پیش کرنےکے لیے ہمدردپاکستان شعبہ مارکیٹنگ کی جانب سےبلاول اسٹیڈیم ہمدردپبلک اسکول میں نونہال گرینڈکارنیوال کے نام سےرنگارنگ میوزیکل تفریحی میلےکا انعقادکیاگیا، جس میں بچوں کی دلچسپی…

Read Full News

شعری مجموعہ ’’زخم ابھی بھرے نہیں ‘‘کی تقریب اجرا 13 جنوری کوہوگی

کراچی: محبان بھوپال فورم اور پریس کلب ادبی کمیٹی کے اشتراک سےمعروف شاعرہ امریکامیں مقیم ساجدہ کاظمی کےشعری مجموعہ” زخم ابھی بھرے نہیں “ کی تقریب اجراءبصدارت ڈاکٹر شاداب احسانی جمعہ 13 جنوری شام 5 بجے پریس کلب میں منعقدہوگی ۔ مہمان خصوصی افتخار احمدملک ایڈووکیٹ جبکہ صحافی راشدعزیزمہمانِ اعزازی ہونگے ، شرکائےگفتگو میں خالد…

Read Full News