گورنمنٹ قطراسپتال ،مختلف ہیلتھ کیئریونٹس کاافتتاح

کراچی: کراچی ضلع غربی میں قائم سندھ گورنمنٹ قطر اسپتال میں مختلف ہیلتھ کیئر یونٹس کاافتتاح کیا گیا،جس کے ذریعے گنجان آبادعلاقے کی حاملہ خواتین اور قبل از وقت پیدا ہونیوالے نوزائیدہ بچوں کو مفت طبی سہولیات فراہم کی جاسکیں گی۔ سندھ گورنمنٹ قطر اسپتال میں محکمہ صحت سندھ اور یونیسیف کے تعاون سے اسہال…

Read Full News

سیلاب متاثرین کیلئے مزید 10 کروڑ ڈالرامریکی امداد کا اعلان

واشنگٹن: امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی اور تعمیر نو کے لئے مزید 10 کروڑ ڈالر کی امداد دی جارہی ہے، اس طرح ملک کو دی جانے والی مجموعی فنڈنگ 20 کروڑ ڈالر ہوجائے گی۔واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے پریس بریفنگ میں بتایا…

Read Full News

روپے کی گراوٹ کا سسلسلہ جاری، ڈالر مہنگا ہوگیا

کراچی : انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں20پیسے کے اضافے سے ڈالر کی قیمت فروخت 227.80روپے سے بڑھ کر 228روپے ہو گئی اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر40پیسے مہنگا ہو گیا۔ جس سے ڈالر کی…

Read Full News

فرنیچرکی برآمدات میں سالانہ 35 فیصد اضافہ ہو گیا

کراچی : ملک سے فرنیچرکی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر35 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے دستیاب اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں فرنیچرکی برآمدات سے ملک کو4.267 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہواجوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 35…

Read Full News

جعلی ووٹرفہرستوں پرانتخابات کا انعقاد قبل از وقت دھاندلی ترجمانMQMPk

متعصب حلقہ بندیوں اورجعلی ووٹر لسٹوں پر انتخابات کا انعقاد قبل از وقت دھاندلی ہے، ترجمان ایم کیو ایم پاکستان الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کا ردِعمل ایم کیو ایم پاکستان کے ترجمان نے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئےکہا کہ الیکش کمیشن نے انصاف کے تقاضے پورے…

Read Full News

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے خانہ کعبہ کے کلیدبردار کی ملاقات

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے خانہ کعبہ کے کلیدبردار کی ملاقات  شیخ عبد الرحمن بن صالح ذین العابدین الشیبی نے ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کے لئے دعا بھی کی  کراچی……….گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے خانہ کعبہ کے کلید بردار شیخ عبد الرحمن بن صالح ذین العابدین الشیبی نے گورنرہاﺅس میں ملاقات کی…

Read Full News

ایم کیوایم پاکستان حیدررآباد پاورشو

بلدیاتی حلقہ بندیاں ہماری بقاء اور آئندہ نسلوں کا معاملہ ہے، ہم الیکشن میں بھرپور حصہ لیں گے، ہمیں پتہ ہے پری پول دھاندلی ہوچکی ہے لیکن ہم مقابلہ کریں گے۔  وسیم اختر  ایم کیوایم کے 7 ووٹوں کی وجہ سے آج وفاق میں آپ حکومت کا حصہ ہیں آپکے وفاقی وزیر بیرون ممالک کے…

Read Full News

بلاول نے پاکستان کامقدمہ دنیا کے سامنے رکھ دیا : مرتضیٰ وہاب

کراچی: سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے دنیا سے پاکستان کے تعلقات کو خراب کیا اور پاکستان کے امیج کو نقصان پہنچایا جبکہ بلاول بھٹو نے پاکستان کا مقدمہ دنیا کے سامنے رکھا اور اقوام متحدہ کے تحت ڈونرز کانفرنس میں بلاول بھٹو…

Read Full News

اوگرا نے بم گرا دیا، یکم جولائی 2022 سے گیس 74 فیصد تک مہنگی

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے یکم جولائی 2022 سےگیس 74 فیصد تک مہنگی کرنےکی منظوری دے دی۔ اوگرا نے سوئی ناردرن کیلئے گیس 74.42 فیصد مہنگی کرنے کی منظوری دی جبکہ سوئی سدرن کیلئے گیس 67.75 فیصد مہنگی کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔اوگرا نےگیس کی قیمت بڑھانے کیلئے سوئی گیس…

Read Full News

گیارہویں جماعت کے طلبہ کے لئے نئی کتابوں کی اشاعت

کراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ بورڈ سے الحاق شدہ سرکاری و نجی کالجز اور ہائر سیکنڈری اسکولز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کی جانب سے گیارہویں جماعت کے طلباءکے لئے ریاضی، کیمسٹری، انگریزی اور بائیولوجی کی نئی کتابوں کی اشاعت کردی گئی ہے۔ اس…

Read Full News