ٹرن آئوٹ 8 فیصد : اندرون سندھ پی پی کاکلین سویپ،کراچی کے نتائج تاخیر کا شکار

کراچی،حیدر آباد: سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے گزشتہ روز پولنگ ہوئی،شہرقائد کے نتائج رات گئے تاخیر کا شکار ہوگئے،سیاسی جماعتوں نے کراچی میں کامیابی کے متضاد دعوے کردیئے۔ تحریک انصاف نے کراچی کی 50یوسیز میں کامیابی کادعویٰ کردیا۔پیپلزپارٹی نے اندرون سندھ جھاڑوپھیردیااور16میں سے 9اضلاع میں کلین سویپ کردیا۔ حیدرآباد،دادو،سجاول،مٹیاری،ٹنڈومحمدخان،ٹھٹھہ،جامشورو،بدین،ٹنڈوالہ یارمیں کامیاب ہوگئی۔ٹھٹھہ…

Read Full News

پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی بڑھادی گئی

کراچی :حکومت نے قیمتیں کم کرنے کے بجائے پیٹرولیم مصنوعات پر ڈیولپمنٹ لیوی میں اضافہ کردیا۔ اوگرا نے وفاقی حکومت کو قیمتوں میں کمی کی تجویز دی تھی تاہم ڈیولپمنٹ لیوی بڑھانے پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پرانی سطح پر برقرار رہی۔پٹرول پر لیوی 32.50 سے بڑھا کر 35 ، لائٹ ڈیزل پر8.56 سےبڑھاکر30.45 روپےکردی…

Read Full News

چین: ایک راکٹ سے بیک وقت14 مصنوعی سیارے مقررہ مدار میں پہنچ گئے

بیجنگ:چین نے تھائی یوان سیٹلائٹ لانچنگ سینٹر سے اتوار کی صبح 11 بج کر 14 منٹ پر لانگ مارچ ٹو ڈی راکٹ کے ذریعے بیک وقت 14 مصنوعی سیاروں کو کامیابی سے خلا میں لانچ کیا۔ چینی میڈ یا کے مطا بق ان میں چھی لوٹو، چھی لو تھری، لو جیاتھری کا سیٹلائٹ ون اور…

Read Full News

کراچی میں شدید سردی کی لہر17 جنوری تک رہے گی

کراچی :کراچی میں ہفتے اور اتوار کی شب رواں سال کی شدید سرد رات ریکارڈ کی گئی۔ سردی کی یہ لہر 17 جنوری تک جاری رہے گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے اور آئندہ چند روز میں سردی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ سردی کی…

Read Full News

منوڑا میں سمندرسے دو بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں

کراچی : منوڑہ میں سمندرسے دو بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں،دونوں بچوں کو انکے باپ نے چند روزقبل ڈبوکر خودکشی کی کوشش کی تھی۔ چند روزقبل منوڑا میں کاشف نامی شخص نے اپنے دو نوعمربچوں کیڈرک اور کینرک کو سمندرمیں پھینک کرخود بھی سمندرمیں چھلانگ لگالی تھی لیکن موقع پرموجود افراد نے اسے بچالیا…

Read Full News

اسٹیٹ بینک نے 5 کمپنیوں کو ملک میں ڈیجیٹل بینکنگ کے اجازت نامے جاری کردیے

کراچی: اسٹیٹ بینک نے 5 کمپنیوں کو ملک میں ڈیجیٹل بینکنگ کے اجازت نامے جاری کردیے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے ٹوئٹ میں کہا گیا ہے کہ مختلف کمپنیوں نے ملک میں ڈیجیٹل بینکنگ کے درخواستیں دی تھیں۔ جن میں سے 5 کمپنیوں کو این او سی جاری کردیے گئے ہیں۔ مرکزی بینک کی…

Read Full News

پی ٹی آئی نے بدترین دہشت گردی کا مظاہرہ کیا،شرجیل میمن

کراچی: صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات میں بدترین دہشت گردی کا مظاہرہ کیا۔فردوس شمیم نقوی جس طرح بیلٹ باکس کی سیل توڑتے رہے اس کی مذمت کرتے ہیں ۔ شرجیل میمن نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی رکن قومی…

Read Full News

ملک میں پھر پٹرول بحران کا خدشہ، آئل کمپنیز نے حکومت کو خط لکھ دیا

کراچی: ملک میں ایک بار پھر تیل کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا، آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل نے ملک میں تیل کے بحران کی گھنٹی بجا دی، او سی اے سی نے معاملے کی حساسیت پر حکومت کو خط لکھ دیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ بروقت ایل سیز نہ کھلنے سے ملک میں…

Read Full News

فیفا کا کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر ارجنٹینا کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

زیورخ: قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈکپ 2022 کے فائنل میں فرانس کے خلاف فتح کا جشن منانے کے دوران فیفا کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر میسی کی ٹیم کے خلاف فیفا کی ڈسپلنری کمیٹی نے کارروائی کا فیصلہ کرلیا ۔ فرانس کےخلاف ارجنٹینا نے فائنل میں 2-4 سے کامیابی حاصل کی تھی، ورلڈکپ فائنل…

Read Full News

روانڈا کو شکست: پاکستان کا ویمنز انڈر 19 ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں فاتحانہ آغاز

پوچیفسٹروم : پاکستان نے آئی سی سی ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ورلڈ کپ کا فاتحانہ انداز میں آغاز کرتے ہوئے روانڈا کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اتوار کو سینویس پارک، پوچیفسٹروم میں کھیلے گئے گروپ بی کے میچ میں روانڈا انڈر 19 ویمنز ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز…

Read Full News