متھیرا پھرشدید تنقید کی زد میں آگئیں

لاہور: میزبان متھیرا کی ایک ایکسر سائز کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہی ہے جس پر شدید تنقیدکا سلسلبہ شروع ہوچکاہے ۔ حال ہی میں میزبان متھیرا نے انسٹا گرام پر اپنی جم میں ایکسر سائز کرتے ہوئے ویڈیو اپ لوڈ کی جو آتے ہی چھا گئی، ویڈیو پر ان کے…

Read Full News

کوئٹہ میں افسوسناک واقعہ : گیس لیکیج دھماکے سے والد اور 5 بچے جاں بحق

کوئٹہ: کوئٹہ میں گیس لیکیج کے باعث دھماکے میں باپ اور5بچےجاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ سیٹیلائٹ ٹاؤن میں پیش آیا، مسلم اتحادکالونی کے ایک گھر میں موجود 40سالہ شراف الدین اور5بچے سورہے تھے کہ گیس لیکیج سے دھماکہ ہوگیا اور تمام 6 افراد دم توڑگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے میں40سالہ شراف…

Read Full News

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے 31 جنوری تک پٹرولیم مصنوعات کی حالیہ قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ویڈیو بیان میں کہاپٹرول کی قیمت31 جنوری تک 214 روپے 80 پیسے،ہائی اسپیڈ ڈیزل کی 227.80 روپے، مٹی کےتیل کی172.01 روپے اور لائٹ ڈیزل آئل کی 169 روپے لیٹر رہے گی۔…

Read Full News

بائیکاٹ کی باتیں فالتو ، ٹرن آئوٹ مناسب رہا، حافظ نعیم

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ اتنی سازشوں میں اتنے ووٹرز کا باہر نکلنا کامیابی ہے، میں کراچی کے عوام کا شکر گزار ہوں۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ جماعت اسلامی نے اہل کراچی کی ترجمانی کی ہے، اہل کراچی…

Read Full News

ریکارڈ دھاندلی ہوئی ، فنکشنل لیگ کا نتائج قبول کرنے سے انکار

کراچی: فنکشنل لیگ سندھ کے جنرل سیکریٹری سردار عبدالرحیم نے کہا ہےکہ بلدیاتی انتخابات میں بھی پیپلز پارٹی نے ریکارڈ دھاندلی کی، پولیس اور مقامی انتظامیہ نے سہولت کاری کی، الیکشن سے قبل عوام نے کئی مقامات پر بیلٹ باکس پکڑے، جو دھاندلی کا کھلا ثبوت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بدین میں پیپلز…

Read Full News

امریکی حسینہ نے مس یونیورس کا تاج سر پر سجا لیا

نیویارک : امریکی ریاست لوزیانا میں نیو اورلینز میں اتوار کی صبح تک جاری رہنے والے مقابلے میں امریکہ حسینہ آر بونی گیبریل نے مس یونیورس کا مقابلہ جیت لیا۔ اس موقع پر ان کو پہنائے گئے تاج نے سب کی توجہ حاصل کرلی۔ یہ ایسا تاج تھا جو اس سے قبل کسی بھی مس…

Read Full News

وسیم اکرم کے بیٹے مکس مارشل آرٹ فائٹر بن گئے

کراچی: سوئنگ کے سلطان اور سابق کپتان وسیم اکرم کے صاحبزادے تیمور اکرم مکس مارشل آرٹس(ایم ایم اے) فائٹر بن گئے۔ نجی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم نے تصدیق کی کہ میرے بیٹے تیمور اکرم حال ہی میں فائٹ میں بھی شریک ہوئے، وہ شوقیہ فائٹر ہیں۔ تیمور امریکا میں مقیم ہیں اور…

Read Full News

ایران میں مزید 3 افراد کو سزائے موت، علامتی ٹرائل کی مذمت

تہران : ایرانی حکومت کی جانب سے مظاہرین کو ڈرانے دھمکانے اور دوران حراست تشدد کے ذریعے اعتراف جرم کرانے کے بعد انہیں کڑی سزائیں سنانے کا سلسلہ جاری ہے۔ایرانی عدلیہ نے اپنے ایک حالیہ فیصلے میں مزید تین ایرانیوں کو سزائے موت سنائی ہے۔ سزائے موت پانے والے تینوں شہریوں کے کیس کو’بیت اصفہان‘…

Read Full News

نیپال میں مسافر طیارہ کھائی میں گرکر تباہ ، 68 افراد کی ہلاکت کی تصدیق

کھٹمنڈو : نیپال میں علاقائی مسافر طیارہ پوکھرا کے نئے ہوائی اڈے پر لینڈنگ کے دوران میں کھائی میں گرکر تباہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں 68 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوگئی ہے۔نیپالی حکام کا کہنا ہے کہ طیارے میں 72 افرادسوار تھے۔گذشتہ تین دہائیوں میں ملک میں یہ سب سے مہلک…

Read Full News

الیکشن کمیشن : بلدیاتی انتخاب والے دن میڈیا پر اشتہاری مہم چلانے کا نوٹس لے لیا

کراچی :الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کے دن میڈیا پر اشتہاری مہم چلانے کا نوٹس لے لیا اور سیکریٹری انفارمیشن سندھ کو کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کا نوٹیس جاری کر دیا گیا۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ کوئی بھی سیاسی جماعت سرکاری خزانے سے اشتہاری مہم نہیں…

Read Full News