سابق صدر سپریم کورٹ بار عبدالطیف آفریدی قاتلانہ حملے میں جاں بحق
پشاور : سپر یم کورٹ بار ایسوسی ایشن عبدالطیف آفریدی قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے۔ پشاور ہائیکورٹ کے سنیئر وکیل عبدالطیف آفریدی فائرنگ سے زخمی ہو ئے جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے۔ بتایا گیا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ پشاور ہائیکورٹ بار میں پیش آیا، پولیس نے کارروائی…