شجاعت حسین نے پرویز الہٰی کی پارٹی رکنیت معطل کردی
لاہور: مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے پرویز الہٰی کی پارٹی رکنیت معطل کرتے ہوئے انہیں شوکاز نوٹس جاری کردیا۔شوکاز نوٹس میں کہا گیا ہے کہ رات کو چلنے والی خبروں سے مرکزی صدر پاکستان مسلم لیگ نے ایک ہنگامی اجلاس طلب کیا جس میں طارق بشیر چیمہ، سالک حسین اور شافع حسین…