کراچی : جے یو آئی نے اپنی اتحادی جماعت پیپلزپارٹی پر دھاندلی کا الزام لگا دیا
کراچی : جمعیت علماء اسلام (ف) نے اپنی ہی اتحادی جماعت پر کراچی میں بلدیاتی الیکشن میں دھاندلی کا الزام عائد کردیا۔ جے یو آئی کراچی کے سینئر رہنما قاری عثمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی 24 جولائی سے الیکشن ملتوی کرواتے کرواتے 15 جنوری تک لے آئی، پولنگ اسٹیشنز…