بلدیاتی الیکشن میں فتح:کراچی و حیدرآباد کے عوام کاشکریہ،بلاول

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت اور دیگر رہنماؤں نے بلدیاتی الیکشن میں برتری پر کراچی اور حیدرآباد کے عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک وڈیو شیئر کی ہے جس میں سندھ حکومت کے ترقیاتی کام اور دیگر چیزوں کو دکھایا…

Read Full News

بلدیاتی الیکشن کا نتیجہ آگیا : پی پی نے 93 نشستیں جیت کر میدان مار لیا

کراچی:بلدیاتی انتخابات کی پولنگ مکمل ہونے کے ایک روز بعد صوبے کی حکمراں جماعت پیپلزپارٹی کو کراچی میں بھی برتری حاصل ہوگئی۔الیکشن کمیشن کی طرف سے چیئرمین اور وائس چیئرمین کی 235 نشستوں کے نتائج جاری کردیئے گئے۔ غیر حتمی نتائج کے مطابق 235یونین کونسلز میں سے پاکستان پیپلز پارٹی 93 نشستوں کے ساتھ پہلے…

Read Full News

ابوظہبی :گولڈن ویزا کی میعاد 10سال کردی گئی

ابو ظہبی: اماراتی حکام نے اعلان کیا ہے کہ ابوظہبی میں گولڈن ویزا کی میعاد تمام کیٹیگریز کے لیے پانچ سال سے بڑھا کر 10 سال کر دی گئی ہے۔ ابوظہبی کے رہائشیوں کے دفتر کے ڈائریکٹر آپریشنز مارک ڈورزی نے کہا کہ گولڈن ویزا اب 10 سال کے لیے کارآمد ہے اور سائنس اور…

Read Full News

فیفا پلیئر آف دی ایئر کیلئے نامزدگیوں کا اعلان، رونالڈو شامل نہیں

فیفا پلیئر آف دی ایئر کیلئے نامزدگیوں کا اعلان، رونالڈو شامل نہیں لندن:فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کی جانب سے سال 2022 میں بہترین کارکرگی دکھانے والے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے فیفا ایوارڈز کی نامزگیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ فیفا مینز پلیئر آف دی ایئر کے ایوارڈ کی نامزدگیوں میں 14 فٹبالرز…

Read Full News

کراچی نے پی ٹی آئی کو مسترد کردیا ، شرجیل میمن

کراچی : صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ کراچی نے پی ٹی آئی کو مسترد کردیا ۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی رہنما و رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان پاکستان پیپلز پارٹی کے سیاسی کارکن نجمی عالم سے یونین کونسل کا الیکشن ہار…

Read Full News

ایرانی سرمایہ کاروں کیلئے سازگار مواقع موجود ہیں : گورنر سندھ

کراچی: گورنرسند ھ کامران خان ٹیسوری نے ایکسپو سینٹر میں ایرانی مصنوعات کی نمائش کا دورہ کیا اور نمائش میں مختلف سٹالز پر موجود ایرانی مصنوعات کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔ اس موقع پر گورنرسندھ نے کہاکہ ایران اور پاکستان کا رشتہ دو بھائیوں کی طرح مضبوط اور گہرا ہے اس رشتہ کو مزید…

Read Full News

عادل خان درانی نے راکھی ساونت سے شادی کو تسلیم کر لیا

ممبئی :بالی ووڈ کی متنازع ڈانسر اور اداکارہ راکھی ساونت کے بوائے فرینڈ بزنس مین عادل خان درانی نے اداکارہ سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے عادل خان درانی نے شادی کا اعلان کردیا۔ انہوں نے لکھا کہ بلآخر میں اعلان کرتا ہوں، راکھی میں نے آپ سے…

Read Full News

بلدیاتی انتخاب : سعید غنی کے بھائی، خرم شیر،عبدالرشید بھی ناکام

کراچی: کراچی کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج نے کئی اہم سیاست دانوں کی حلقے میں مقبولیت اوران کی پارٹی پوزیشن کو ظاہر کردیا ہے صوبائی وزیر سعید غنی کے بھائی کو شکست ہوئی سعید غنی کے صوبائی اسمبلی کے حلقے میں شامل یوسیز میں بھی پیپلزپارٹی مخالف امیدوار کامیاب رہے۔ اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ…

Read Full News

گوشوارے جمع نہ کر انے پر 271 ارکان پارلیمنٹ ، صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل

۔اسلام آباد:الیکشن کمیشن کا بڑا ایکشن ، گوشوارے جمع نہ کر انے پر 271 ارکان پارلیمنٹ ، صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل کرتے ہوئے ارکان کی رکنیت معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اراکین میں اعظم سواتی،تاج حیدر، شوکت ترین ،ثانیہ نشتر، مولانا غفور حیدری، مراد سعید، عمرایوب، اسد عمر،نورعالم خان اور شہریارآفریدی اور دیگر بھی…

Read Full News

ہائے یہ ستم ظریفی ! 59 ووٹ سے کونسلر،475 ووٹ سے یوسی چیئرمین منتخب

کراچی: 2 سال کی تاخیر سے کراچی میں ہونیوالے بلدیاتی انتخابات میں سہراب گوٹھ ٹاؤن میں یوسی 3 وارڈ 2 سے جماعت اسلامی کے جان محمد صرف 59 ووٹ لیکرکونسلرمنتخب ہوگئے،یوسی 1 سہراب گوٹھ ٹاؤن وارڈ چارسے کونسلرکی نشست پرپی ٹی آئی کے یاسین 144 ووٹ لیکرکونسلر منتخب ہوئے۔ اسکے برعکس ضلع وسطی میں نارتھ…

Read Full News