5 ماہ کے دوران بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 3.5 فیصد کمی
کراچی : کمزور معیشت کے ساتھ بڑی صنعتوں کی پیداوار میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی ،پانچ ماہ میں لارج سکیل مینوفیکچرنگ میں 3اعشاریہ پانچ آٹھ فیصد تک کمی ہوئی۔ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال جولائی سے نومبر کے دوران بڑی صنعتوں کی پیداوار میں کمی دیکھی گئی۔ جولائی سے نومبرتک لارج سکیل مینوفیکچرنگ…