میئرکراچی لانا پیپلزپارٹی کا حق ہے ، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے قومی اسمبلی آنیکا فیصلہ کیا ہے لیکن وہ صبح ایک رات کو دوسرا فیصلہ کرتے ہیں،وزیراعظم اب اعتماد کا ووٹ نہیں لیں گے کیوںکہ ساری اتحادی جماعتیں انکے ساتھ ہیں۔ سیہون میں اپنے والدین کی قبروں پر حاضری کے بعد…